Clapping for Govt✌️🫂Tunn k rakhen Pakistani Awaam ko❤️❤️
2026-09-23 19:40:28
1
abbasiQueen 🥳 :
lanat ho is bat pe
2026-09-23 17:03:36
11
Ahmed 786 :
انڈر ویئر کے اندر والی صفائی فیس
کی بات ہوئی ہے ۔ کیا
میں سمجھا نہیں
2026-09-23 17:01:40
69
Imran khan :
airplane
2026-09-23 19:23:40
0
ع🕊️ :
mtlb jo thora bht khud kha rhy thy wo b inko e khilana pry GA ab
2026-09-23 17:39:00
14
. :
Already Jo kar rhy hain wo Kia hai ?
2026-09-23 19:19:50
0
Stylish girl :
گھر کے اندر آ کے واش رومز بھی صاف کریں گے بہتر تھا ہر محلے کے باہر ڈرم رکھتے ہر کوئ اپنا کوڑا ڈال دیتے غریبوں کو یہ پیسے تو نہ دینے پڑتے
2026-09-23 15:21:24
35
Malik K. :
And who will clean,C.minister
2026-09-23 17:23:29
0
Nanoo2015 :
tu ghroun say kora bhi lay kar jaye gay ya siraf fees hee lain gay
2026-09-23 17:20:37
8
MBS 🇵🇰 :
kuch rh gyea hu bta dy. ....sub kuch common man
2026-09-23 19:16:41
0
aliya :
tobah itni bhoki hukaumat tu kahi nahi hay kon kon say tarikay dhond rahay hay.taber ka taber baith ker ye sochta hay awam ko lotna kaisay hay
2026-09-23 18:34:02
7
Noor Zara :
kohd kh jyy h phsy nsssrbad rawalpindi kohnoor mil pÿ ghnd dkhy
2026-09-23 17:12:56
1
shahnaz :
ڈی ایچ اے اور ماڈل ٹاؤن میں بھی لاگو ھو گا یا غریب کا خون پینا ہے
2026-09-23 17:48:38
5
Emmi 💕 :
Hamra Safai Wala bi laita ha 200 month ka Or Kachra Sirf 2 bar uthany ata ha
2026-09-23 18:50:54
2
itx mehar :
نیا ٹیکس آ گیا ھے بس عوام کو چین سے نہیں بیٹھنے دینا
2026-09-23 18:27:54
0
Mian Waqas Arain :
2026-09-23 17:39:24
4
𝐌ᴀʀᴋʜᴏʀ :
ٹیکس پر ٹیکس، مگر سہولت کہاں؟
عوام پہلے ہی روزمرہ زندگی کی بے شمار ضروریات پر مختلف ٹیکس ادا کر رہی ہے۔ خریداری، بجلی، پٹرول، سفر، کاروبار اور دیگر معاملات میں عوام سے ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔ پھر سوال یہ ہے کہ ایک غریب اور سفید پوش شہری سے مزید بوجھ ڈالنے سے پہلے اسے ٹیکس کے بدلے بنیادی سہولیات، صحت، تعلیم، صاف پانی اور باعزت زندگی کب ملے گی؟
ٹیکس دینا شہری کی ذمہ داری ہے، مگر حکومت کی بھی ذمہ داری ہے کہ ٹیکس کا نظام منصفانہ، شفاف اور عوام دوست ہو۔ جو شخص پہلے ہی مہنگائی اور محدود آمدن کے درمیان زندگی گزار رہا ہے، اس پر مسلسل جرمانے اور اضافی مالی بوجھ ڈالنا اس کے مسائل کو مزید بڑھا سکتا ہے۔
ہم اسلامی ملک میں رہتے ہیں، جہاں عدل، انصاف، رحم اور کمزور طبقے کا تحفظ بنیادی اصول ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ٹیکس نظام میں طاقتور اور کمزور کے لیے یکساں انصاف، شفافیت اور جواب دہی ہو۔
عوام ٹیکس دینے سے نہیں، ناانصافی اور بے حساب بوجھ سے سوال کر رہی ہے: ٹیکس کے بدلے عوام کو بنیادی سہولیات اور ریلیف کب ملے گا؟
2026-09-23 17:35:51
0
𝐵𝒶𝓃𝒾 :
2026-09-23 17:30:12
1
Manan Faisal Official :
کیوں پٹرول کی لیوی بجلی کے بل میں فس چارجز کے پیسے ناکافی ہیں جو یہ فیس وصول کرنے کا سوچ رہے صفائی کروانا حکومت کی زمہ داری ہے کیوں کہ وہ ٹیکس وصول کرتی ہے ہر بجلی گیس کے بلوں میں اس کے علاوہ اور دوسری چیز پر سیل پرچیز پر عوام سو رہی ہے
2026-09-23 17:44:29
2
Shukar-guzar' :
استغفراللہ
2026-09-23 17:35:50
3
Muhammad :
ان گھروں کے اندر جو لوگ بے روزگار ہیں بھوکے ہیں ان کے بارے میں اپ کو کوئی فگر نہیں ہے بس اپ کو اپنا ٹیکس جمع کرنا ہے پیسے جمع کرنے ہیں خود ایسی کرنے کے لیے یہ اپ کی ذمہ داری ہے ان کے مسائل حل کرنے میں اپ کا کوئی انٹرسٹ نہیں ہے
2026-09-23 17:53:30
1
Arslan malik :
koi ni dy gaaa
2026-09-23 17:12:56
1
Pakistan hamesha zindabad🇵🇰 :
اب نئی لوٹ مار ہو گی
2026-09-23 17:40:51
3
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.