@chipkili126: کیا وہم تھا کہ رابطے ختم کر دینے سے محبت بھی ختم ہو جاتی ہے؟ کچھ محبتیں باتوں کی محتاج نہیں ہوتیں، وہ تو خاموشیوں میں بھی سانس لیتی ہیں۔ فاصلے چاہے کتنے ہی بڑھ جائیں، دل میں بسنے والا شخص دل سے کہاں نکلتا ہے۔ تم سے بات نہ ہوئی تو دل خاموش ضرور ہو گیا ہے، مگر تمہارا خیال پھر بھی ہر دھڑکن کے ساتھ چلتا ہے۔ شاید محبت کا سب سے خوبصورت پہلو یہی ہے کہ انسان سامنے نہ ہو، آواز سنائی نہ دے، رابطہ باقی نہ رہے، پھر بھی دل اُسی کے لیے دھڑکتا رہے۔ میں نے رابطے تو ختم کر دیے تھے، مگر محبت کہاں ختم کر پایا… تم ہر لمحے میری دعاؤں میں، میری تنہائیوں میں اور میرے اُن خیالوں میں موجود ہو جنہیں میں کسی سے بیان نہیں کر سکتا۔ کاش ہم سمجھ پاتے کہ دوری صرف راستوں میں ہوتی ہے، محبت میں نہیں… جسے دل سچ میں چاہ لے، اسے بھلانا اختیار میں نہیں رہتا___🥺💔 23 September 2026 Wednesday

☬ 𝓗𝓪𝓯𝓼𝓪 𝓐𝓵𝓲𝓼𝓱𝓫𝓪 ☬
☬ 𝓗𝓪𝓯𝓼𝓪 𝓐𝓵𝓲𝓼𝓱𝓫𝓪 ☬
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 15:12:25 GMT
120
9
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @chipkili126, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About