@farooq.aajiz1: #لورالائی_تبلیغی_اجتماع_گاہ_کی_ایک_جھلک کل سے لورالائی میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس اجتماع کو خیر و برکت کا ذریعہ بنائے اور تمام شرکاء کی حاضری قبول فرمائے۔ آمین۔ #islam #islamic_video #tableegh #deen