@khankakhiladi1: 🔥🚨 گنڈاپور ان ایکشن! ڈی آئی خان میں کارنر میٹنگ کے زبردست مناظر، کارکنان کا جوش و جذبہ دیدنی 🔥✌️ عمران تیرے جانثار، بے شمار بے شمار! ❤️ 27 ستمبر کے لیے جذبہ عروج پر! 🔥#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok