@hanii_writes.47: کبھی کبھی ہم خود اپنے سب سے بڑے دشمن بن جاتے ہیں۔ اپنے ہی خوابوں کے ٹوٹنے کا غم، اپنی ہی کوتاہیوں کا بوجھ، اور اپنے ہی ہاتھوں سے بکھر جانے کا احساس... جب اندر اتنی ویرانی ہو، تو پھر باہر کسی سے کیا گلہ کرنا؟ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature
کبھی کبھی ہم خود اپنے سب سے بڑے دشمن بن جاتے ہیں اپنے ہی خوابوں کے ٹوٹنے کا غم،اپنی ہی کوتاہیوں کا بوجھ اور اپنے ہی ہاتھوں بکھر جانے کا احساس ••جب اندر اتنی ویرانی ہو تو ••باہر کسی سے کیا گلا کرنا ؟
2026-09-23 18:06:45
6
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
hnw khud saw e tang Hain 🥺❤️🩹
2026-09-24 05:40:32
0
مسافر ہوں یار :
ہاں ہیں تو سہیں
2026-09-26 12:45:50
1
nimkokrari :
مجھے خود سے ہی شکوے
یہاں کسی اور سے کیا گلے یہاں
2026-09-24 17:22:56
0
Sheikh :
ham khud se hi bezar ho gye hain🥀
2026-09-23 20:34:25
1
🦋 R_a_n_a😘 :
❤️❤️❤️
2026-09-23 15:43:51
5
ꨄ 𝙆𝙖𝙗𝙚𝙚𝙧 𝙟𝙪𝙩𝙩 ꨄ :
🥰🥰🥰
2026-09-23 15:58:27
4
not available :
❤️❤️❤️
2026-09-23 16:07:46
2
علی ♣️ :
❤️🩹
2026-09-25 18:38:58
0
israr Bugti :
😳😳😳
2026-09-25 20:34:31
0
Sarwar@phpl :
❤️❤️❤️
2026-09-24 13:38:53
0
🐺 :
🫠🥀
2026-09-23 22:51:37
0
سید حسن بادشاہ :
:محبت جب لہو بن کر
رگوں میں سرسرائے تو
کوئی بھولا ہوا چہرہ، اچانک یاد آئے تو
قدم مشکل سے اُٹھتے ہوں
ارادہ ڈھمگائے تو، کوئی مدھم سے لہجے میں
تمھیں واپس بلائے تو، ٹھہر جانا، سمجھ لینا
کہ اب واپس پلٹنے کا سفر آغاز ہوتا ہے
کبھی تنہائیوں کا درد آنکھوں میں سمائے تو
کوئی لمحہ گزشتہ چاہوتوں کا
جب ستائے تو، کسی کی یاد میں رونا تمھیں بھی خون رُلائے تو
اگر تمھارا دل تم سے، کسی دم روٹھ جائے تو
کبھی آنہونیوں کا ڈر پرندوں کو اُڑائے تو
ہوا جب پیڑ سے، زرد سا پتّہ گِرائے تو
ٹھہر جانا، سمجھ لینا
کہ اب واپس پلٹنے کا سفر آغاز ہوتا ہے ۔۔۔
2026-09-25 06:22:27
3
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.