@princess.asia133: ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری خطبہ مبارک اے لوگوں سن لو مجھے نہیں لگتا کہ میں اگلے سال تمہارے درمیان رہوں گامیری باتوں کو غور سے سنو اور ان کو ان تک پہنچاؤ جو یہاں موجود نہیں اور تم عورتوں پر حق رکھتے ہو اور وہ تم پر جب وہ اپنے حقوق پورے کررہی ہیں تو تم بھی ان کی ساری ذمہ داریوں کو پورا کرو عورتوں کے معاملے میں نرمی اختیار کرو کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار اور بے لوث خدمت گزار ہیں کبھی زنا کی طرف بھی نہ جانا کسی کو تنگ وپریشان نہ کرو کسی کا نقصان نہ کرو تا کہ تم بھی محفوظ رہو یاد رکھو تمہیں اللہ سے ملنا ہے اور اللہ تعالیٰ تم سے تمہارے اعمال کے بارے میں سوال کرے گا اللہ نے سود کو ختم کر دیا اس لیے آج سے سارے سود ختم کر دو معاف کر دو یاد رکھو تم سب کو ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جواب دہی کے لیے حاضر ہونا ہے خبر دار رہو میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا میں تمہارے لئے دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں قرآن اور میری سنت اگر تم نے ان کی پیروی یعنی ان پر عمل کیا تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے یاد رکھنا اب میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا اور نہ ہی کوئی دین لایا جائے گا میری بات کو اچھی طرح سمجھ لو میری باتیں غور سے سنو پانچ وقت کی نماز پوری کرو رمضان کے روزے رکھو زکوۃ ادا کرتے رہو اور استطاعت ہو تو حج کرؤ ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو برابری صرف تقوی کی وجہ سے ہے سنو تم لوگ موجود ہو ان باتوں کو اگلے لوگوں تک پہنچانا اور وہ اس بات کو آگے پہنچائیں یہ ممکن ہے کہ بعد والےمیری بات کو پہلے والوں سے بہتر سمجھ کر عمل کر سکیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آسمان کی طرف اپنا مبارک چہرہ اٹھایا اور فرمایا اے اللہ گواہ رہنا میں نے تیرا پیغام تیرے بندوں تک پہنچا دیا میں نے نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان آپ تک پہنچا دیا اس آگے اس پیغام کو پہنچانے کی زمہ داری آپ کی ہے شکریہ #الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد🌸💙🤲🏻 #@For You
سبحان الله ماشاءاللہ میں قربان جاوں یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کتنا عظیم الشان فرمان مصطفی ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ہے۔
2026-09-24 03:40:26
28
HumbleButt :
@SRK:سبحان الله ماشاءاللہ میں قربان جاوں یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کتنا عظیم الشان فرمان مصطفی ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ہے۔
2026-09-24 04:13:17
1
Ali Malik :
Quran OR Ahle Bait a. S
2026-09-24 08:20:16
1
Tinku ⭐✨ :
✨ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨🥰درود شریف پڑھیں✨
2026-09-24 03:19:11
22
Hassan raza :
Mai sadqe ya rasullahaha ❤️❤️❤️
2026-09-24 02:56:56
9
اظہر ڈسکہ :
I love you Muhammad saw ❤️❤️❤️❤️
2026-09-24 04:03:36
1
Asif Baloch :
mery Bhai Nabi Pak ne fermaya Quran or
Ahl e Bait a.s KO ap k dermyan Chor k Ja rha hn
2026-09-23 22:51:32
11
Gaiba Khan :
اللھم صل علی محمد وآل محمد 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
2026-09-24 09:48:00
5
Agha Shahbaz Khan :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2026-09-24 01:58:16
24
الحمدللہ 🥰👑✨ :
mashallah mashallah mashallah kia khobsurat khutba dia tha mry pyary nabi pak ny 🥺🥺🥺
2026-09-24 07:15:24
4
Tariq Iqbal 614 :
سبحان الله ماشاءاللہ میں قربان جاوں یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کتنا عظیم الشان فرمان مصطفی ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ہے۔
2026-09-24 04:05:03
1
Gundaa raj💀 :
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے آخری نبی ہیں بیشک اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
2026-09-24 05:30:57
6
Ramzan Ramzan :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-09-24 04:58:57
3
user919563455 :
Allah allah Allah allah
2026-09-23 19:16:25
2
khan tayyab :
محمد صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-09-24 05:08:20
4
Sakoon e qlab ♥️ 786 :
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️💚
2026-09-24 07:04:17
2
K~H :
صَلَى اللّٰهُعَلَيْهِ وَسَلَم
2026-09-23 23:22:20
6
itx_rehan9 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-09-24 04:24:29
6
Mian ji :
SUBHAN ALLAH
2026-09-23 22:51:47
2
Shabbir Shah :
Quran or Ahlay Bait
2026-09-23 21:26:04
2
Naveed Baloch2188 :
حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر لکھو کروڑ دورود سلام
2026-09-24 06:59:55
2
⚔️Malangaan-e-حیدر🚩 :
Quran aur Sunnat❌ nhi
mere Nabi pak SAW ne farmaya tha mein tmhre beech 2 cheezein chor kr jarha hu Quran aur Meri itratay e Ahle bait (a.s)✔️isko thaam lo iski pairvi karo kbhi gumrah nhi hoge aakhir mein ap logo se darkhast he aisa na karein Jo haqiqi farman risalat e maab Nabi pak SAW se sadir huye Wohi haqiqat logo ko bayan karein apne pas se na bolein yd rakho mar ke Allah or uske Nabi SAWS ko bhi mu dikhana he
2026-09-24 09:00:36
2
✨الحمد للہ حسینی ع ہوں✨ :
Hazrat Muhammad Saw 😘😘😘
2026-09-24 00:44:27
1
Syed Muhammad Ismail Shah :
Subban Allaah Pak
2026-09-24 04:49:51
0
M.usman babu real :
💚 مُحَمَدﷺ 💚
2026-09-24 01:29:10
1
To see more videos from user @princess.asia133, please go to the Tikwm
homepage.