@sadaehaq_official4: 🌅 صبح کا آغاز اللہ پاک کے ذکر سے کریں 🤲❤️ جب بندہ صبح نیند سے بیدار ہو کر اللہ پاک کو یاد کرتا ہے تو یہ اس کے دن کی بہترین شروعات ہوتی ہے۔ اپنے دن کا آغاز ذکرِ الٰہی، حمد و شکر اور درودِ پاک سے کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھے اور ہمارے دن کو خیر و برکت والا بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨ #اللہ #ذکراللہ #صبح_کا_ذکر #اسلامی_ویڈیو #اسلامی_باتیں