عرصہ دراز کے پی کے کے عوام کی دیرینہ خواہش تھی کہ پولیس کے محکمے میں بہتری أئے اللہ تعالیٰ نے ان کی دعائیں سن اور ایک ہیرا سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید صاحا بطور تخفہ عوام عطا کیا مظلوم عورتوں اور بے سہار اعورتوں کو بدمعاش 5 منٹ میں مار کر عدالت سے سے بیل کرا کر أزاد ھو جاتے تھی اور ان کے ورثاء مٹھائیاں بانٹتے اور ان کو پھولوں کے ہار پہناتے سی سی پی او صاحب نے ان مظلوم عورتوں اور کمزور غریب بزرگوں کو فوری انصاف مہیا کرنا شروع کر دیا اور عوام کے دلوں میں پولیس کے لئے جگہ پیدا کی اب لگ رہا پولیس صحیح سمت چل رہی ہیں پولیس پہلے بھی اپنا کام صحیح کر رھی تھی مگر سیاست دانوں اور اثر رسوح کے پریشر کی وجہ سے انہیں صحیح کام سے ہمیشہ روک لیتے تھے موجدہ پولیس قیادت اعلی ظرف کے ساتھ اپنے فرایض منصبی صحیح طور پر انجام دے رھے ہیں
2026-09-24 10:40:15
1
S_K :
2026-09-24 06:40:30
0
🇵🇰🤝🇨🇳 :
2026-09-24 11:15:45
0
To see more videos from user @paksoldiermetion, please go to the Tikwm
homepage.