@golestaneshuhada: شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمرانؒ "خدایا! مجھے خاک کر دے، تاکہ غرور میرے اندر نہ رہے۔" "خدایا! میں نے دنیا کو آزمایا، تو تجھ سے زیادہ وفادار کسی کو نہ پایا۔" "اے میرے پروردگار! میں تجھ سے عشق کرتا ہوں، حالانکہ جانتا ہوں تو مجھ سے بے نیاز ہے، لیکن میں تیری محبت کے بغیر جی نہیں سکتا۔" "جب لوگ مجھے اکیلا چھوڑ دیتے ہیں، تب تو میرا سب سے قریبی ساتھی بن جاتا ہے۔"

گلستانِ شہداء ✨💖
گلستانِ شہداء ✨💖
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 15:49:31 GMT
777
139
2
4

Music

Download

Comments

ya.mahdi2
گمنام 🥷 :
🥰🥰🥰
2026-09-23 16:38:11
0
mushtaqhussainturi
TuرE 208 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-24 14:20:20
0
To see more videos from user @golestaneshuhada, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About