@.islamic.reel: 23 ستمبر صرف ایک تاریخ نہیں،😓 یہ اُس دن کی یاد ہے جب ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 86 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ ایک بیٹی، ایک ماں، ایک پاکستانی اور ایک مسلمان عورت آج بھی قید ہے۔ سال گزرتے گئے، دنیا بدلتی رہی، مگر عافیہ کا سوال آج بھی وہیں کھڑا ہے: عافیہ کب واپس آئے گی؟