وما تلک بیمینک یموسی اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن مجید کے نزول کی وجہ سے موسیٰ علیہ السلام اور دیگر انبیاء کرام علیہم السلام کا ذکر بھی بلند ترین ہوگیا قری صاحب جب یموسی پڑھتے ہیں روحانی سکون ملتا ہے یہاں تک کہ جان کھینچ لیتے ہیں قرآن مجید اور صاحب قرآن کی وجہ ہی سے سکون عطا فرمایا اللہ تعالیٰ نے