@officialuob: بونیر: یونیورسٹی آف بونیر میں نوجوانوں کو جدید اور مارکیٹ سے ہم آہنگ ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے The Employable Digital Skills Initiative for the Youth of Khyber Pakhtunkhwa (EDSIY-KP) کے تحت ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ پروگرام کا Orientation Session منعقد ہوا، جس میں طلبہ و طالبات، فیکلٹی ممبران اور انتظامی افسران نے بھرپور شرکت کی۔ یہ سیشن Meritorious Prof. Dr. Jamshaid Ali Khan, Vice-Chancellor, University of Buner کی خصوصی سرپرستی میں منعقد ہوا. سیشن کے دوران kPIT board کی Project Manager/focal person Miss Numrah Khan نے طلبہ و طالبات کو پروگرام کے اغراض و مقاصد، آن لائن Enrollment اور Selection Procedure کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے شرکاء کو بتایا کہ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ایسی جدید ڈیجیٹل مہارتیں فراہم کرنا ہے جو انہیں روزگار، Freelancing اور Self-Employment کے بہتر مواقع حاصل کرنے میں مدد دے سکیں۔ اس موقع پر Miss Numrah Khan نے پروگرام کے تحت پیش کیے جانے والے پانچ خصوصی کورسز اور ان کے Scope، Career Opportunities اور Practical Applications کے بارے میں بھی تفصیلی پریزنٹیشن دی۔ ان کورسز میں IT Governance، Intelligent Office Productivity (AI & Automation)، Digital Forensics، Blogging & Content Writing، اور Vlogging & YouTube Content Creation شامل ہیں۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ ان کورسز کے ذریعے طلبہ کو Information Technology، Artificial Intelligence، Digital Security، Content Creation اور Online Professional Skills کے شعبوں میں جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تربیت فراہم کی جائے گی، جس سے وہ تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی زندگی اور روزگار کے میدان میں بھی بہتر مواقع سے استفادہ کر سکیں گے۔ Orientation Session میں طلبہ و طالبات نے پروگرام میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا اور Enrollment کے طریقہ کار، کورسز کی نوعیت، تربیت کے دورانیے اور مستقبل میں ان مہارتوں کے مواقع سے متعلق سوالات کیے، جن کے تفصیلی جوابات دیے گئے۔ یونیورسٹی آف بونیر کی انتظامیہ نے اس موقع پر Khyber Pakhtunkhwa Information Technology Board (KPITB) اور EDSIY-KP ٹیم کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل Skills سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور ایسے اقدامات طلبہ کو تعلیم کے ساتھ عملی اور معاشی طور پر بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ #UniversityOfBuner #EDSIYKP #DigitalSkillsTraining #KPITB #DigitalSkills

University of Buner official
University of Buner official
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 16:16:32 GMT
5740
220
9
16

Music

Download

Comments

waqar_.khan1
WAQAR _KHAN :
Aziz sir 🥀
2026-09-23 18:23:06
0
sajidali1234tiktok.comsa
Sajid Ali :
❤️
2026-09-23 19:01:11
0
inamsalaro
♡ 𝓘𝓷𝓪𝓶 𝓼𝓪𝓵𝓪𝓻𝓸 ♡🙈 :
😁😁😁
2026-09-23 17:31:44
0
user2834240147759
khan :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-24 05:07:43
0
msayazoo
X™_____ChOta AYAZO🏳️ :
🥰🥰🥰
2026-09-24 04:44:41
0
basittravel8171
basittravel8171 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 03:24:56
0
komal_.khan._.2233
@komal_ Khan _ 223344 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-24 05:55:49
0
pakistanstudies4
Pakistan studies {UOB} :
🥰🥰🥰
2026-09-24 06:50:14
0
To see more videos from user @officialuob, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About