@aamir.rasool696: یہ دکھ تا عمر کھاتا رہے گا کہ تیرے نام سے بدنام بھی ہوئے، اور تم بھی نہ مل پائے… ہم نے تمہیں چاہا تو لوگوں نے انگلیاں اٹھائیں، ہم خاموش رہے تو لوگوں نے قصے بنائے۔ تمہیں اپنا بنانے کی خواہش میں اپنی عزت تک داؤ پر لگا دی، مگر قسمت کو شاید ہمارا ساتھ منظور ہی نہ تھا۔ آج تم میرے سامنے سے گزر جاؤ تو دل چاہتا ہے آواز دے کر روک لوں، مگر پھر یاد آتا ہے کہ جنہیں ہم نے اپنی دنیا سمجھا تھا، وہی ہمیں دنیا کے سامنے اکیلا چھوڑ گئے۔ کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں، وہ بس عمر بھر کا دکھ بن کر رہ جاتی ہیں #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage
👑:یہ دکھ تا عمر کھاتا رہے گا کہ تیرے نام سے
بد نام بھی ہوئے اور تم بھی نہ مل پائے
2026-09-24 18:00:38
0
Tanveer Mayo Raجpout :
[Red heart]⚕️:جب کوئی ٹوٹ کے بکھرتا تھا تو ہم اسے سمیٹا کرتے تھے
آج خود ہیں ریزہ ریزہ تو کوئی پوچھتا نہیں ہے[Red heart]
2026-09-24 14:16:19
0
آرزو :
🥰کچھ محبتیں نصیب میں نہ ہوں تو بھی بے معنی نہیں ہوتیں،
وہ دل میں رہ کر یہ سکھا جاتی ہیں کہ ہر چاہت کا مل جانا ضروری نہیں۔
کبھی کبھی خاموشی سے پیچھے ہٹ جانا ہی محبت کی آخری عزت ہوتی ہے۔
2026-09-24 10:10:10
0
rashidail2515 :
sahi kaha 💔💔💔
2026-09-24 16:19:44
0
musharafnawaz58 :
level hy
2026-09-24 01:18:36
0
Saleemullah 319 :
ایسا ہی ہے 😂
2026-09-24 07:38:41
0
Zakir gujjar King 👑 :
یہ دکھ تا عمر کھاتا رہے گا کہ تیرے نام سے
بد نام بھی ہوئے اور تم بھی نہ مل پائے
2026-09-24 10:55:50
0
Muhammad Amir Amir :
oye hoe
2026-09-24 08:50:00
0
ملک سفطین اعوان صاحب 🦅 :
😢😢😢
2026-09-23 16:51:45
1
Zafar.Supari :
💯💯💯
2026-09-24 17:11:21
0
🌹 la💕waris 😭🙏🥹🌹 :
😭😭😭😭
2026-09-23 18:43:23
1
Hamad Milladu :
😂😂😂
2026-09-24 16:15:33
0
M ashraf MH ....AjEEB Tanhai :
[Fire][Fire][Fire]
2026-09-24 15:56:26
0
Huzaifa Uman :
🥰🥰🥰
2026-09-24 10:20:39
0
Malik Shahid Shahid Joyia :
🥰🥰🥰
2026-09-23 16:45:49
0
AMJID KHAN🇵🇰 :
💕💕💕
2026-09-24 09:32:29
0
Just NaYYaR گوجر خان الہ🖤🖤 :
🥀🥀🥀
2026-09-24 14:10:32
0
Irshad Akhtar85 :
❤️❤️❤️
2026-09-24 07:05:18
0
Rizwan Abbas 512 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-24 02:43:21
0
mahran ali :
❤️❤️❤️
2026-09-23 20:53:04
0
🌹🌹Tanveer ammar🌹🌹 :
♥️♥️♥️
2026-09-23 19:05:12
0
Bahzar ali :
[Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]
2026-09-23 18:28:52
1
🥀Ak🫀 :
🥰🥰🥰
2026-09-23 18:24:25
1
To see more videos from user @aamir.rasool696, please go to the Tikwm
homepage.