قِصہ ابھی حِجاب سے آگے نہیں بڑھا!!
میں "آپ" اور وہ "جناب" سے آگے نہیں بڑھا!!
مُدت ہوئی کتابِ محبت شروع کِئے ہوئے!!
لیکن میں پہلے باب سے آگے نہیں بڑھا!!
رُخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں خُوب ہیں اُس کی!!
دِیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا!![Wilted rose]
2026-09-30 12:14:08
0
mubeen mujheed :
اللہ ہی وہ ذات ہے جو خالی ہاتھوں کو نعمتوں سے بھر دیتا ہے، ٹوٹے دلوں کو سکون عطا کرتا ہے، بے سہاروں کا سہارا بنتا ہے اور اندھیری راہوں میں امید کا چراغ جلاتا ہے۔ ہماری زندگی میں جو کچھ بھی ہے، وہ اسی کا عطا کیا ہوا ہے۔ ہم مانگتے ہیں تو وہ دیتا ہے، ہم خاموش ہوں تب بھی وہ ہمارے دل کی کیفیت جانتا ہے۔ بس یقین رکھو، اللہ کے خزانے کبھی ختم نہیں ہوتے، اور اس کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
مبین مجاہد
2026-10-01 04:06:06
0
IMDADALI :
2026-09-29 02:38:03
0
Qari Imran ullah :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-27 14:57:41
0
Noor Fatima :
pyari sister 🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹 ok
2026-09-24 04:17:32
1
fari🇵🇰❤️🇸🇦 :
beshak
2026-09-23 18:38:10
1
Badsah Khan :
👍👍👍👍👍👍
2026-09-26 18:28:08
0
(ᴿ ᴬˢⁱᵐخان ) :
Beshak Allah Kay Siwa koie bhi naheen hai insan ka
2026-10-02 16:06:52
0
✌️A H Bugti✌️ :
بے شک اللہ وحدہ لا شریک
2026-09-28 02:04:23
0
abdulqadir.rahimon :
بلکل صحیح فرمایا طارق جمیل صاحب نے بیشک اللہ سب ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️کچھ دیتا ہے 🌹
2026-09-27 05:02:49
0
Khan Khan :
May you always stay happy🥀
2026-09-27 05:52:39
0
Tikka khan :
سُبْحَانَٱللّٰهِ
2026-09-23 16:38:27
0
To see more videos from user @ayesha.khan89873, please go to the Tikwm
homepage.