@abidnaamaofficial: کمائے ہم نے خسارے ہیں اپنے ہاتھوں سے 🥀 ۔ ۔ #abidnama #urduadab #urdupoetry

📖 عابد نامہ
📖 عابد نامہ
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 16:21:53 GMT
6498
667
14
64

Music

Download

Comments

ghubaar_e_dil
غبار دل ❤️ :
بُنے جو خواب تمہارے ہیں اپنے ہاتھوں سے کمائے ہم نے خسارے ہیں اپنے ہاتھوں سے ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے ۔ عبداللہ ضریم 🌸
2026-09-23 16:29:26
4
jadoonsab11
Moheen khan :
👑:اِک عُمر تُو بن پائی نہیں وجہہ تکلم پھر اُس کو کوئی شعر پسند آیا ہمارا
2026-09-24 04:34:22
0
m.juzair
M JuZaIR :
:جب کوئی فکر ہی نہ فرمائے کیا یہ دل حال درد بتلائے کیا تھا جو کہہ نہیں دیا ہم نے کیا تھا جو آنکھ تک نہیں لائے کتنی وسعت ہے اس تمنا میں توں میری خاموشی سمجھ جائے ہم تیری جستجو میں نکلے تھے اور پھر لوٹ کر نہیں آئے عمر کرنی تھی تیرے درد پہ بسر شائد اب راہ میں گُزر جائے.......
2026-09-23 16:37:26
0
rashidofficial240
M Rashid 💫راجپوت🇵🇰🇦🇪 :
❣️❣️❣️
2026-09-24 03:30:43
0
saimmahi277
I don't care 🥷jutt :
🥰🥰🥰
2026-09-24 01:34:00
0
kashif.balouch02
Kashif Baloch :
🥰🥰🥰
2026-09-24 00:54:56
0
qadeer_ahmed0
qadeerjutt :
🥰🥰🥰
2026-09-23 18:13:19
0
qadeer_ahmed0
qadeerjutt :
🌹🌹🌹
2026-09-23 18:13:17
0
ashfaq3633
Muhammad ASHFAQ 513 :
🌹🌹🌹🫀
2026-09-23 17:17:39
0
ashfaq3633
Muhammad ASHFAQ 513 :
❤️❤️❤️
2026-09-23 17:17:06
0
mr..avm
ᴹᴿ ᴬⱽᴹ :
🥰🥰🥰
2026-09-23 17:10:06
0
alone.janiii.143
𓆩Alone.جــانــی𓆪 :
❤️❤️❤️
2026-09-23 17:02:42
0
tanhaipasandlarki62
تنہا لڑکی 💔 :
❤️❤️❤️
2026-09-23 16:37:11
0
abdulmannansiddiq32
Abdul Mannan Siddiqui :
ایسا کوئی بھی شخص کبھی دل کا مکیں نہ ہو۔۔!! جو ہر جگہ پہ ہوتے ہوئے بھی کہیں نہ ہو ۔۔!! اس درجہ بدگماں بھی نہ ہوں اپنے اپ سے۔۔!! جس کو کسی کی بات کا بالکل یقیں نہ ہو۔۔!! ہر سانس اک عذاب ہے اس کے بغیر بھی۔۔!! اور اس کے ساتھ جینا بھی کچھ دل نشیں نہ ہو۔۔!! حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر یہ ہم ۔۔!! بندہ وفا پرست ہو چاہے حسیں نہ ہو..!! تم سے تو پیار کر کے بھی مایوسی ہی ملی..!! اب کس سے جا کے کہیے کہ تم سا حسیں نہ ہو۔۔!!
2026-09-23 17:28:30
1
To see more videos from user @abidnaamaofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About