بہن! زندگی بہت مختصر ہے، خوبصورتی سے زیادہ اچھے اخلاق اور کردار کی قدر کریں۔ ہمیشہ اللہ کو یاد رکھیں، اپنی عزت اور حیا کی حفاظت کریں۔ دنیا چند دن کی ہے، اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ❤️🌹