@rooh_e_man..9: پھر ہم تھک ہار کر وہ سب کچھ ہونے دیتے ہیں جسے روکنے کے لیے کبھی اپنا سارا سکون داؤ پر لگا دیا تھا۔ بہت کوشش کرنے، بہت سمجھانے اور بار بار خود کو تکلیف دینے کے بعد ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان کے اندر مزید لڑنے کی ہمت نہیں رہتی۔ پھر وہ خاموشی سے سب کچھ قبول کر لیتا ہے، حالانکہ دل کے اندر اسے آج بھی سب کچھ پہلے جیسا رکھنے کی خواہش ہوتی ہے، بس اب اسے یقین ہو جاتا ہے کہ ہر چیز کو اپنی مرضی کے مطابق نہیں بچایا جا سکتا۔ #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyacount #foryou #virall #fyppppppppppppppppppppppp
پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیے ہوتے ہیں۔۔۔۔ بے حسوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے🙂
2026-09-24 05:51:58
4
jigerjiger :
asy hi ha
2026-09-24 06:50:00
0
arhamanas :
میں دیکھتا ہی رہوں بس آپ ﷺ کے روضے کو
جنابِ زہرہ کے صدقے میں ایسی شام آئے
صَــلّــی اللّٰـهُتَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلّم۔ ❤️
2026-09-24 03:14:53
5
innocent :
یوں نہ سمجھو کہ سفر آسانی سے طے ہو گیا،
ہر موڑ پہ ہم نے خود کو تھوڑا تھوڑا دفن کیا۔
2026-09-24 05:12:04
3
Musfira ♥️ :
hony dia wo sab jis k darr sy Mai zehni mareez bn Gai hu 🥹😭
2026-09-24 04:04:39
2
ZIDI MANO😺😇 :
such my ab prwa hi nai hoti ko mrzi ho jay 😏
2026-09-24 03:32:56
2
🥺بد نصیب لڑکا 🥺⚰️🚬 :
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں✨️💫🥀
2026-09-24 04:32:25
1
Shazil Khan :
same asy e h. thak jata insan Kitna brbad ho jata. kb tk akhir kb tk bebasi ke inthaaa🥺🥺🥺
2026-09-24 02:32:24
1
Sundal Pervaiz :
bilkol sai bal hae Abe bs sakon chahya koi prwa ni Kisi ki
2026-09-24 09:21:16
0
Naz_sherri🦋 :
Right 😭
2026-09-23 19:41:58
1
zzzzzz :
same
2026-09-23 19:35:35
1
❤ وصال دل ❤ :
پھر ہم تھک ہار کر وہ سب کچھ ہونے دیتے ہیں جسے روکنے کے لیے کبھی اپنا سارا سکون داؤ پر لگا دیا تھا۔
2026-09-24 09:12:17
0
Faheemkhan🇵🇰🇸🇦 :
پھر ہم تھک ہار کر وہ سب کچھ ہونے دیتے ہیں جسے روکنے کے لیے کبھی اپنا سارا سکون داؤ پر لگا دیا تھا۔ بہت کوشش کرنے، بہت سمجھانے اور بار بار خود کو تکلیف دینے کے بعد ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان کے اندر مزید لڑنے کی ہمت نہیں رہتی۔ پھر وہ خاموشی سے سب کچھ قبول کر لیتا ہے، حالانکہ دل کے اندر اسے آج بھی سب کچھ پہلے جیسا رکھنے کی خواہش ہوتی ہے، بس اب اسے یقین ہو جاتا ہے کہ ہر چیز کو اپنی مرضی کے مطابق نہیں بچایا جا سکتا۔
2026-09-24 06:55:45
0
gumnaam 🌹 :
ر ہم تھک ہار کر وہ سب کچھ ہونے دیتے ہیں جسے روکنے کے لیے کبھی اپنا سارا سکون داؤ پر لگا دیا تھا۔ بہت کوشش کرنے، بہت سمجھانے اور بار بار خود کو تکلیف دینے کے بعد ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان کے اندر مزید لڑنے کی ہمت نہیں رہتی۔ پھر وہ خاموشی سے سب کچھ قبول کر لیتا ہے، حالانکہ دل کے اندر اسے آج بھی سب کچھ پہلے جیسا رکھنے کی خواہش ہوتی ہے، بس اب اسے یقین ہو جاتا ہے کہ ہر چیز کو اپنی مرضی کے مطابق نہیں بچایا جا سکتا۔
2026-09-24 07:15:47
0
spellbound :
right
2026-09-23 20:35:28
1
گہری چُپؔ🦋 :
hmmm....😓
2026-09-23 16:38:00
0
CH ToQeer Hussain | CTH :
بہت سکون ہے اب الحمدللہ
2026-09-24 06:40:06
0
rana majid 786008 :
2026-09-24 06:16:10
0
rana majid 786008 :
2026-09-24 06:16:22
0
Malik shahzad.... :
ہم تھک ہار کر وہ سب کچھ ہونے دیتے ہیں جسے روکنے کے لیے کبھی اپنا سارا سکون داؤ پر لگا دیا تھا۔ بہت کوشش کرنے، بہت سمجھانے اور بار بار خود کو تکلیف دینے کے بعد ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان کے اندر مزید لڑنے کی ہمت نہیں رہتی۔ پھر وہ خاموشی سے سب کچھ قبول کر لیتا ہے، حالانکہ دل کے اندر اسے آج بھی سب کچھ پہلے جیسا رکھنے کی خواہش ہوتی ہے، بس اب اسے یقین ہو جاتا ہے کہ ہر چیز کو اپنی مرضی کے مطابق نہیں بچایا جا سکتا۔
#fy
2026-09-24 05:08:59
0
M : IMRAN Mis you 8,8,24 :
right ye hakikat hy thakny k bad chop Jo jata hy or bas ye sochta hy k aesa keya Pana tha k khod ko hi kho deya tab tak boht der ho choki hoti hy 😓😓😓😭😭😭
2026-09-24 02:58:36
0
S͢a͢d͢ g͢i͢R͢l͢ :
bs kuch din baki hen mera sabar tot chuka he ab 🥺
2026-09-24 03:32:54
1
To see more videos from user @rooh_e_man..9, please go to the Tikwm
homepage.