@usmanbey989: عشق و تحت میں ارطغرل سردار کی انٹری ہاں تو ترک تاریخی ڈرامہ انڈسٹری کے شائقین و ناظرین۔۔۔! دل کو تھام لیجئے 😱 کیونکہ آپ شاید آج عشق و تخت میں اس شاندار اور غیر متوقع اینٹری کے لئے ذہنی طور پر تیار نہ ہوں 🏹💙🔥#unfreezemyacount #TRT #fullsupport #askvetaht