@071azizafridi: Read Caption...🥺🖤 آج کی زلیخا اگر یوسف کو میسج کرے تو یوسف سین کر کے چھوڑ دے تبھی تو کہتا ہوں وہ دور ہی اچھا تھا کم سے کم انتظار میں عزت تو تھی کیا بات سچ ہے یار 💔 اس دور میں زلیخا 40 سال روئی تھی پر اس کے آنسو کسی نے سین پر نہیں چھوڑے تھے اس کی آہ کسی نے اگنور نہیں کی تھی وہ انتظار میں تھی تو اس کی عزت تھی 🥀 اور آج...؟ آج اگر تم کسی کو سچے دل سے چاہو تو وہ تمہیں Seen کر کے چھوڑ دیتا ہے تم ٹائپنگ میں رہتے ہو اور وہ کسی اور سے ہنس رہا ہوتا ہے آج کا عشق ڈبل ٹک اور بلیو ٹک پر آ گیا ہے ریپلائی آئے تو محبت ہے ریپلائی نہ آئے تو ہم فضول ہیں اسی لیے کہتا ہوں وہ مصر کا دور ہی اچھا تھا وہاں میسج نہیں دعا کی جاتی تھی اور دعا کبھی سین پر نہیں چھوڑی جاتی 🖤 By Aziz Afridi #azizafridi #zulaikha #aajkaishq #seen #intezar