@sad_boy_poetry5: تمہارا ہاتھ دنیا کا وہ واحد ہا تھ ہے جس کو تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہے گی تمہارا ہاتھ دنیا کا وہ واحد ہاتھ ہے، جسے تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہے گی۔ نہ وقت کی تبدیلی اس چاہت کو کم کر سکے گی، نہ فاصلے، نہ حالات… بس تمہارا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو، اور یوں ہی زندگی تمہارے ساتھ گزر جائے۔ ❤️🩹🤍 #foryourpage #foryou #virlpeotry #loverpeotry #unfreezmyaccout