gilt hi larke ka gr wily kbe Apne bate ka gar khrb nhi kry gy dono m handstand nhi hote ahsta ahsta pr reshta khtm ho jt hi
2026-09-23 18:38:48
8
🌸𝐌𝐢𝐬𝐬 𝐋𝐨𝐲𝐚𝐋✨ :
Definitely 💯
2026-09-23 19:06:22
3
sarmadSarmad Alam :
Joint family system ma larky ky Ghar walon ki interference hy
2026-09-24 02:08:14
2
Murshad💔wahcantt :
رب کعبہ کی قسم یہ بات درست ہے
میری بیوی آج اپنا سامان اٹھا کر لے گئی ہمارا جھگڑا ہی اسی بات پر تھا کہ تمھارے گھر والے بہت مداخلت کرتے ہیں ہماری life
میں
میرے پر آج یہ بیتی ہے
آپ کی بات سے متفق ہوں
میں
آج بہن بھائیوں کے ساتھ آئی گھر کا سامان سارا اٹھا کر لے گئی
2026-09-23 23:50:21
8
Ali Raza KHaN🇦🇪 :
hundred
2026-09-24 01:53:57
2
MAQueen :
not agree
2026-09-24 03:31:45
6
Ayesha Chaudhary :
being a woman 💯 agree.... 90 feasd Sara siyapa e yai hai...
mene kabhi apny meky ko mudakhlat ni krny di apny ghar me... or agr koi ghalat baat hoi Mery meky ki taraf say to sakht jawab dete hon me.... apny Kam say Kam rakhein...
2026-09-24 04:23:51
5
chikki :
نہیں، ساس اور نند کی وجہ سے طلاقیں ہوتی ہیں اور چالاک مرد سارا الزام لڑکی کے گھر والوں پر ڈال دیتے ہیں
2026-09-24 02:44:13
8
🆉︎.Ⓗ︎.🅰︎n̸͟͞s̸͟͞a̸͟͞r̸͟͞i̸͟͞ :
اس پر میری رائے دو حصوں میں ہے:
*1. جہاں بات میں سچائی ہے:*
ہمارے معاشرے میں واقعی اکثر جھگڑے اس وقت بڑھتے ہیں جب شادی شدہ جوڑے کو اپنے فیصلے خود کرنے کا موقع نہیں ملتا۔ دونوں طرف سے، چاہے لڑکی کے گھر والے ہوں یا لڑکے کے، حد سے زیادہ مداخلت رشتے پر دباؤ ڈالتی ہے۔
*2. جہاں بات مکمل نہیں ہے:*
80 فیصد والا نمبر کسی سرکاری تحقیق کا نہیں لگتا، یہ ایک اندازہ ہے۔ حقیقت میں طلاق کی وجوہات بہت سی ہوتی ہیں: مالی دباؤ، عدم برداشت، تشدد، نشہ، بے روزگاری، اور شوہر کی طرف سے مداخلت بھی۔ صرف ایک فریق کو ذمہ دار ٹھہرانا مسئلے کو آسان بنا دیتا ہے۔
اصل مسئلہ مداخلت نہیں، *حدود کا نہ ہونا* ہے۔ کامیاب شادی میں دونوں خاندانوں کا سہارا تو ضروری ہے، لیکن فیصلہ جوڑے کا اپنا ہونا چاہیے۔
2026-09-24 04:20:53
3
user9475843321321 :
ٹک ٹاک پر بہت بڑے بڑے پروفیسر بیٹھے ہوتے ہیں جو اپنی اپنی لاجک پیش کر رہے ہوتے ہیں بات یہ نہیں ہوتی لڑکی والے کون ہوتے ہیں لڑکے والے کون ہوتے ہیں جہاں انصاف نہ ہو جہاں رشتوں کے حساب سے اس کی عزت نہ ہو وہاں پر ایسے معاملات ہوتے ہیں ہر ایک بندے کا اپنا اپنا مقام ہوتا ہے جب اس کو وہ مقام نہ ملے تو اس طرح کے وجوہات ہوتی ہیں
2026-09-24 05:30:53
3
Ibraheem Sherazi :
جی بلکل
2026-09-23 16:58:41
1
hina awan :
to kia beti peson say becha de ka maan bap pochen ba nea
2026-09-24 05:57:32
2
Tariq Nawaz :
بالکل حقیت ھے
2026-09-24 04:10:03
4
Rana Farhan Ali :
سو فیصد درست ہے
2026-09-24 04:59:00
3
اسلم خان گوپانگ بلوچ :
right
2026-09-24 05:52:25
2
Iqra Khan H :
yes, or aaj k mrd ka caliber smgh nh aata wo khud decision lene k bajae ghr walon ki bakwas pr kaan kese Dhar lete hen.
2026-09-24 03:12:44
4
Babar 💔 khan :
g ha
Babar 💔 khan
👇
2026-09-23 22:58:48
2
Tayyab Abbas 5121472 :
right 👍
2026-09-24 05:51:14
2
Khalid Riaz :
definitely wrong
2026-09-23 19:51:03
1
🇵🇰𝔸𝕣𝕞𝕪 ℙ𝕣𝕚𝕟𝕔𝕖 🇵🇰 :
true 💯
2026-09-24 02:02:21
1
S.🫀 :
Meri wife ki dovice Meri saas ne lie hai khud apni beti ki life khrb krdi 2 month shadi ku hwy or tulaq ly lie Meri saas ne
2026-09-24 03:31:01
2
Hammad Shaikh :
90per
2026-09-24 00:40:48
1
Imran sialkot :
yes
2026-09-23 22:54:05
1
rana g :
yes😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 yes
2026-09-23 21:33:42
1
To see more videos from user @lawwithali_786, please go to the Tikwm
homepage.