ya allah agar wo shaks milna hi nhi tha to milia q🥺😫
2026-09-25 17:13:17
58
Serein ☾⋆。𖦹°✩ :
when you listen this song must remember ishq e atish and amer bail
2026-09-25 17:31:45
24
👑🦋⍣ℑ𝔱𝔰 𝔎𝔥𝔞𝔫𝔦🌷🌹🦋 :
میں تمہیں بھول بھی جاؤں تو آخر کیا ہوگا،
تمہیں بھولنے کے بعد میرا اپنا کیا ہوگا؟
تم تو میری ہر سوچ میں شامل ہو برسوں سے،
تمہارے بغیر یہ دل آخر تنہا کیا ہوگا؟
تمہیں کھو کر بھی تمہیں ڈھونڈتی رہوں گی،
خود کو کھو دوں گی تو پھر میرا کیا ہوگا؟