@not_ur_talhaa: شاعر: ارسلان عباس لوگ دور سے بیٹھ کر مشورے اور فیصلے دینا خوب جانتے ہیں لیکن اس خاموشی کے پیچھے چھپے درد اور تلخیوں سے بالکل بے خبر ہوتے ہیں جو لوگ آپ کے ٹوٹنے کی وجہ اور آپ کی جنگ نہیں جانتے ان کے سامنے صفائیاں دینا چھوڑ دیں اپنے دل کی حفاظت کریں اور اپنے راستے پر چپ چاپ آگے بڑھتے رہیں کیونکہ آپ کا سفر ان کی سمجھ سے بہت بڑا ہے ❤️✨ #poetry #foryou #foryoupage #unfrezze #trendingreels @ارسلان عباؔس