@kashmiri76262: جب ہم 1832ء اور 1947ء میں آباؤاجداد کی بہادری ، استقامت پر بات کرتے ہیں تو تاریخ نے آج ہمیں اُسی مقام پر لاکھڑا کیا ہے - اب ہمیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم تاریخ میں حضرت امام حسین رضی اللہ ، سبز علی خان و ملی خان، عظیم شہید مقبول بٹ کی صف میں نام لکھوانا چاہتے ہیں یا پھر یزیدی قافلے اور میر جعفر و میر صادق کے ساتھ اپنا نام لکھوانا چاہتے ہیں #kashmiri #freekashmir🍁 #کشمیربنےگاخودمختار #fypviralシ