@tahreem_dar00: جب انسان تھک جاتا ہے تو وہ اُسے بھی جانے دیتا ہے جو اُسے ہر قیمت پر چاہیے ہوتا 🖤 : : : : : #trendingvideo #viralditiktok #poetrystatus #unfreezemyaccount #fypage @TikTok LIVE Creator @tiktok creators
پھر کچھ خسارے بھی سنبھال کر رکھنے چاہیے
تاکہ آئندہ کوئی حسین خواب ہم اپنی آنکھوں میں نا بسا سکے
2026-09-24 14:23:12
9
nouraizaliiii :
*اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے😖*
*اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں۔۔۔؟؟؟🥀*
2026-09-23 19:33:10
11
Farحan iqبaل :
کچھ حقیقتیں قبول ہو جاتی ہیں بھلائی نہیں جاتیں
2026-09-24 03:58:20
14
راجه🧸 :
تیرے لاحاصل ہونے کا دکھ تو رہے گا عمر بھر
میں نے بھی کونسا تاحیات جینا ہے 🥺❤
2026-09-24 08:48:33
11
🤍روح پوش🕊️ :
یہاں مختلف شکلوں میں صرف دھوکے ہیں✨🥀❤️🩹
2026-09-24 07:00:50
8
<3 𝑨𝒃𝑫𝒖𝑳 𝒓𝑬𝒉𝑴𝒂𝑵❤🔥 :
𝙃𝙣𝙟𝙞 🙃
2026-09-24 04:40:37
7
𝐀𝐫𝐬𝐚𝐥 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭 :
کسی ایسے شخص کو چیلنج نہ کریں جو اپنی تنہائی سے صلح کر چکا ہو اور اسے اکیلا ہونے کی رتی برابر پرواہ نہ ہو، کیونکہ آپ ہار جائیں گے
2026-09-24 14:56:22
6
Wehab nattt :
so sweet
2026-09-24 04:21:46
7
𝐀𝐛𝐮𝐛𝐚𝐤𝐞𝐫 𝐒𝐡𝐞𝐢𝐤𝐡ツ :
you are so cute princess 🙂🤌🫴
2026-09-23 18:45:41
7
Adeel gujjar👀 :
caption😖💔
2026-09-23 17:23:35
10
Ixhq Mubarak..❣️ :
اس جہاں کے بچھرے کسی جہاں میں نہیں ملتے💔
2026-10-04 21:25:16
3
maliksohail1064 :
Song 🎶🖤
2026-09-23 19:39:34
8
فیاض 🇬🇧🫀🇵🇰 :
Wo
2026-09-24 06:52:56
5
🇵🇰𓆩 𝑰𝒕'𝒔 اے 𝑩 𓆪🇸🇦🦅 :
..........❣️🫶
2026-10-05 06:16:29
2
Sami🌹❤️ullah🌹❤️💖💖 :
yes 💯💯
2026-09-24 12:35:49
3
ع💸🚬 :
Captionn😭❤️🩹
2026-09-24 16:24:52
4
سردار جی 💀👑 :
hmm😐🌸
2026-09-23 21:29:23
7
Ahmad :
Right
2026-09-24 21:40:45
2
𝐁ɽᷤ❍𝐤𝐞ᷩɴ ͟༐ 𝐁❍Y🖇️🥺🫀 :
when their behavior almost killed your heart but you still can't hate them 🥺❤️🔥
2026-09-24 02:08:26
5
خان :
krni prti hn❤️🩹
2026-09-24 06:55:06
4
⚜️چترالی 🚩 :
words😭❤️🩹
2026-09-24 15:55:59
3
ہادی🤍 :
لاحاصل ہی سہی، محبوب تو محبوب ہوتا ہے۔ وہ ہماری قسمت میں ہو یا نہ ہو، ہماری زندگی کا حصہ بنے یا صرف یادوں میں رہ جائے، دل اسے پھر بھی اپنا مانتا ہے۔ کچھ محبتیں منزل تک پہنچنے کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ انسان کو محبت کی گہرائی سمجھانے کے لیے ہوتی ہیں۔ محبوب کی ایک مسکراہٹ، ایک بات، ایک نظر بھی دل میں ایسی جگہ بنا لیتی ہے جہاں وقت گزرنے کے باوجود کوئی دوسرا نہیں آسکتا۔ کبھی کبھی انسان جانتا ہے کہ جسے وہ چاہتا ہے، اسے حاصل کرنا ممکن نہیں، پھر بھی دل اس کی دعائیں مانگتا رہتا ہے۔ شاید یہی بے غرض محبت ہے کہ سامنے والا ہمارا نہ ہو، پھر بھی ہم اس کی خوشی چاہتے ہیں۔ لاحاصل محبت کا دکھ اپنی جگہ، مگر اس میں ایک عجیب سی خوبصورتی بھی ہوتی ہے، کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں مل کر بھی ہمارے نہیں ہوتے، مگر دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں۔
2026-09-26 13:07:30
3
شاہ جی 💯👀🫠 :
:من پسند انسان کا کوئی متبادل نہیں ہوتا
2026-09-24 13:21:09
4
Sami🌹❤️ullah🌹❤️💖💖 :
2026-09-24 12:36:22
3
Dr_Owais804👑 :
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم ،
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے /
2026-09-26 08:27:09
2
To see more videos from user @tahreem_dar00, please go to the Tikwm
homepage.