@amirmuqamam: مظفرآباد وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی قیادت میں کوہالہ پل سے مظفرآباد تک ’’جیوے پاکستان‘‘ ریلی ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت انجینئر امیر مقام کا کوہالہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا وفاقی وزیر امیر مقام کوہالہ پل سے ہزاروں افراد اور سیکنڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلے کے ہمراہ مظفرآباد پہنچ گئے، کارکنان کی جانب سے بھرپور استقبال ریلی میں وزیر توانائی و آبی وسائل راجہ ثاقب مجید سمیت مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت ممبر ضلع کونسل یاسر گیلانی، شفقت علی چوہدری ایڈووکیٹ، سردار ناہید عباسی، خواجہ عامر، و دیگر بھی ریلی میں شریک ہوئے مظفرآباد میں جیوے پاکستان ریلی وزیر توانائی و آبی وسائل راجہ ثاقب مجید کی جانب سے منعقد کی گئی. #amirmuqam #pmln #pmlnzindabad #foryou #foryoupage