@raza_56: یہ بھی اچھا ہوا کہ بدل گئے تم ورنہ میری امیدیں اور بھی گہری ہوتی جا رہی تھیں، میں تمہارے لوٹ انے کے امکان کو اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت سمجھنے لگا تھا۔ تمہاری خاموشی کو مصروفیت تمہاری بے رخی کو تھکن اور تمہاری دوری کو مجبوری سمجھتا رہا، کیونکہ محبت میں انسان سچ سے زیادہ اپنی أمید پر یقین کرتا ہے۔ میں ہر بار تمہارے بدلتے لہجے میں، پہلے والا پیار ڈھونڈ لیتا تھا، تمہارے مختصر جوابوں میں لمبی ملاقاتوں کے خواب سجا لیتا تھا، اور تمہاری بےتوجہی کو بھی، اپنے دل کے غلط فیمی قرار دیتا رہا۔ شاید تمہیں اندازہ نہیں، کہ میں نے تمہارے ساتھ رہنے کے لیے کتنے بہانے اپنے دل کو سکھائے تھے، کتنی بار خود کو سمجھایا تھا، کی محبت میں تھوڑا سا انتظار ضروری ہوتا ہے۔ مگر پھر تم بدل گئی، اور میرے لیے سب کچھ واضح ہو گیا۔ جو شخص کبھی میری ایک آواز پر رک جاتا تھا، وہ اب میری خاموشی سے بھی بےخبر تھا۔ تب سمجھ آیا، بعض رشتے ختم ہونے سے پہلے ہی مر جاتے ہیں، بس ہم انہیں اپنی أمیدوں سے زندہ رکھتے ہیں۔ اچھا ہوا تم بدل گئے، ورنہ شاید میں آج بھی تمہارے ایک وعدے پر پوری زندگی روک دیتا، تمہاری ایک مسکراہٹ کو اپنے تمام خوشیوں کا سبب سمجھتا، اور تمہارے لوٹ آنے کے انتظار میں اپنی کئی خوبصورت دن برباد کر دیتا۔ اب نہ کوئی شکوہ ہے نہ کوئی سوال باقی ہے تم بدل گئے، اور میں نے امید کرنا چھوڑ دیا۔ شاید یہی ہماری محبت کا، سب سے خوبصورت انجام تھا، تم اپنے راستے پر چلے گئی اور میں نے بھی اخرکار تمہاری طرف دیکھنا چھوڑ دیا #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #poetrycommunity #ghazalvibes
لوگ کہتے ہیں محبت قسمت والوں کو ملتی ہے، غلط کہتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ محبت تو بہت سے لوگوں کو مل جاتی ہے، نصیب والوں کو صرف اس کی قدر کرنے والا انسان ملتا ہے۔
کچھ دل ٹوٹتے نہیں خاموش ہو جاتے ہیں۔ اور خاموش دلوں کی اذیت صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے سچی محبت ہاری ہو۔
سب سے زیادہ درد اُس وقت ہوتا ہے جب تم کسی کی دنیا بن جاؤ مگر وہ تمہیں اپنی ضرورت بھی نہ سمجھے۔
کبھی کبھی محبت ختم نہیں ہوتی، صرف انسان یہ سیکھ جاتا ہے کہ اپنی تکلیف خاموشی سے جینا بھی اک ہنر ہے۔
ہر جدائی بے وفائی نہیں ہوتی، کچھ لوگ محبت تو کرتے ہیں، مگر نبھا نہیں پاتے۔
2026-09-23 23:28:10
3
سعد مہر :
caption pls
2026-09-23 17:51:45
1
موت پروگرام :
شہر تو چھوڑ دیا، مگر دل وہیں رہ گیا…
کچھ ہجرتیں قدموں سے نہیں، روح سے ہوتی ہیں۔
Udas larka
2026-10-06 21:19:45
0
◉✿ 𝑼𝒏𝑲𝒏𝑶𝒘ɴ ✿◉ :
🥹🥹🥹
2026-09-24 13:34:32
2
Ahmad :
😳😳😳
2026-09-25 17:00:14
1
Aلi•❤️🩹• «ع» :
@sad girl 🖤 💔🪓
2026-09-27 15:43:13
1
m.king609 :
❤️❤️❤️
2026-09-28 19:33:44
1
گمنام 🥂 :
💔💔💔
2026-09-30 17:38:38
1
WASEEM KHAN :
♥️♥️♥️
2026-09-24 09:36:02
0
Faizan Janجua 😎 :
🔥🔥🔥
2026-09-27 09:37:43
0
UOL LIFE 🎓 :
❤️❤️❤️
2026-09-24 07:42:19
0
نقاب پوش 🖤 :
🙃
2026-09-27 04:03:17
0
💫 Malik 🍁 :
😘😘😘
2026-09-26 06:18:37
0
𓆩$𓆪 :
🥹🥹🥹
2026-09-25 15:21:59
1
🚩 لمبڑ سلطان پوریا 🚩 :
😂
2026-09-25 13:27:34
0
⚔️sIAl🦅LaJpAl 🇸🇦 141257378 :
💔💔💔
2026-09-28 06:02:57
1
Zain goraya 804 :
💔💔💔
2026-09-24 08:42:38
0
umarbhatti8 :
❤️❤️❤️
2026-10-04 06:08:43
0
sharjeel Rajpoot ❌ :
🥰🥰🥰
2026-09-23 20:13:14
0
Mahi💖 :
🤧🥹
2026-09-26 10:53:33
3
To see more videos from user @raza_56, please go to the Tikwm
homepage.