@adnan.bodla88: #پیار میں ایک دوسرے کی عادت ہو جانی چاہیے، تاکہ فاصلے بھی دل کو اجنبی نہ کر سکیں۔ ایسی عادت کہ دن کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو، ایک لمحہ اُس کی خیریت پوچھنے کو دل خود مجبور ہو جائے۔ ایسی محبت کہ ناراضی میں بھی فکر ختم نہ ہو، خاموشی میں بھی ایک دوسرے کی کمی محسوس ہو، اور دوری میں بھی دل یہی چاہے کہ بس وہ شخص واپس آ جائے۔ کیونکہ سچی محبت وہ نہیں جو ہر وقت ساتھ رہنے کا نام ہو، سچی محبت تو وہ ہے جس میں انسان دور ہو کر بھی دل کے سب سے قریب رہتا ہے۔ پیار میں ایک دوسرے کی عادت ایسی ہونی چاہیے کہ کبھی پیار کم بھی ہو جائے عادت ختم نا ہونے دے#Adnan #foryou #tiktokviral