@muhammadyasirshk: Banda Qadir ka bhi Qadir bhi hai Abdul Qadir #tiktokviral #tiktok #viraltiktok #viralvideo

Hafiz Muhammad Yasir
Hafiz Muhammad Yasir
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 17:59:39 GMT
12250
375
62
51

Music

Download

Comments

125haider7
h a I d e r. ali 110 :
astaghfirullah
2026-09-23 19:11:41
17
shariquerajput6
sharique rajput :
singer 🎶🎶 owais qadri
2026-09-29 21:02:33
4
ayeshaart125
@AyeshaArt125 :
ptaa nhe yeh log kesi kesi naat banty hain
2026-09-23 22:24:16
5
kalam.kk
KALAM :
حضرت عبدالقادرجیلانی رح اللہ کے بندے، نیک ولی اور پرہیزگار انسان تھے، ان کے اندر وہ صفات نہیں تھیں جو صرف اللہ کے لئے مختص ہیں، اللہ قادر ہے، زندگی دیتا ہے اور لیتا بھی ہے، سب کچھ اسی کے اذن سے ہوتا ہے، عبدالقادر جیلانی رح اللہ کے بندے تھے۔
2026-09-24 03:24:34
2
haji44436
Haji😎 :
Ali Bhai ko batao
2026-09-24 11:20:23
2
muhammad.hammad1563
it,S wasn't me🤩🤩🤩 :
asi harkatoon say
2026-09-23 19:08:42
3
talha7862950
Ąñصاři Ēđįțş :
astgfirullah
2026-09-24 02:04:12
5
lucifer.morningst071
Akhlaq Atari Razvi Qadri :
پہلا مصرع (بندہ قادر کا بھی قادر ہے عبدالقادر): یہاں "قادر" کا لفظ تخلیق یا ذاتی قدرت کے معنی میں نہیں ہے، بلکہ "تصرف باذذن اللہ" (اللہ کے اذن اور عطا کردہ طاقت سے تصرف کرنے والا) کے معنی میں ہے۔ یعنی اللہ تعالیٰ کی عطا سے آپ کو ولایت کی ایسی بلند طاقت اور مقامِ کن فیکون (بعض اولیاء کے تصرفات) حاصل ہیں کہ آپ بندۂ قادر (اللہ) کے ایک ایسے قادر (تصرف کرنے والے) بندے ہیں جو اللہ کے حکم سے بڑے بڑے کام انجام دیتے ہیں۔ دوسرا مصرع (مفتی یہ شریعت بھی ہے غازی ملت بھی ہیں): اس میں غوث پاک کے علمِ شریعت میں کامل ہونے (مفتی ہونا) اور باطل کے خلاف دینی و روحانی مجاہدہ کرنے (غازی ملت ہونا) کا ذکر ہے۔ تیسرا مصرع (علم اسرار سے واقف بھی ہیں عبدالقادر): اس سے مراد علمِ لدنی اور باطنی اسرار و حقائق ہیں جن پر آپ کو عبور حاصل تھا۔
2026-10-08 03:48:36
0
haseebali8344
Haseeb Ali :
astagfirullah
2026-09-24 04:19:56
6
fj7albalushi
Jawwad cr7 :
Her chiz ka khaliq or malik ,raziq allah he, Allah her shay per qadir he,.,.olad ,rizq,kushi, izzat ,sehet Allah se mango Allah dene wala he.,Allah k sewa koi madadgaar nahi jisne peda kia usi ko pukaro wohi zinda karta he wohi moat deta he ,.Allah k sewa koi madadgaar nai koi ibadat k laeq nahi ,Her chiz ki hajat or talab k lie Allah se mango wo dega,..,.,
2026-09-23 21:08:17
1
shkmujahid6
shkMujahid :
jazak Allah Allah Aap ko Ajar dey Aamen
2026-09-23 18:15:48
5
shan.brohi3
shani brohi...Islam & Muslim s :
wah keya song
2026-09-23 20:33:51
1
rubinamujahid4
Rubinasheikh :
اللہ پاک اپ کو اجراء عظیم عطا کرے امین اور اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے امین ثم امین🥰🥰
2026-09-24 08:28:27
1
userblueeyes3
userblueeyes3 :
toba toba
2026-09-23 19:09:58
2
fj7albalushi
Jawwad cr7 :
Allah her shay per qadir he
2026-09-23 21:08:35
1
user8230003323775
277595 :
2026-09-23 20:16:19
1
khalil.jutt051
Khalil Jutt :
Astagfirullah
2026-09-29 19:09:02
1
lucifer.morningst071
Akhlaq Atari Razvi Qadri :
اہل سنت والجماعت کا اس بارے میں کیا مؤقف ہے؟ اہل سنت والجماعت (تصوف کے مسلمہ اصولوں کے مطابق) اس معاملے میں بہت متوازن اور واضح مؤقف رکھتے ہیں: اولیاء کی کرامات برحق ہیں: اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ اللہ اپنے نیک بندوں (اولیاء) کو باطنی علوم، فراست اور کرامات سے نوازتا ہے، جیسا کہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ شریعت کی پابندی لازمی ہے: اہل سنت کا بنیادی اصول یہ ہے کہ اولیاء کا کوئی بھی باطنی علم، کشف یا "علمِ اسرار" شریعتِ محمدی (قرآن و سنت) کے دائرے سے باہر نہیں ہو سکتا۔ اگر کسی کا کوئی کشف یا راز شریعت کے خلاف ہو، تو اہل سنت اسے مسترد کرتے ہیں اور اسے ولی کا مقام نہیں مانتے۔ تصوف میں احتیاط: اولیاء کے بعض اقوال (جو حالتِ جذب یا استغراق میں کہے جاتے ہیں اور عام عقل کی سمجھ میں نہیں آتے) انہیں یا تو من و عن تسلیم کر لیا جاتا ہے یا پھر ان کی تاویل کی جاتی ہے، لیکن ان پر بے جا اعتراض یا ان کا انکار نہیں کیا جاتا۔
2026-10-09 02:46:14
0
lucifer.morningst071
Akhlaq Atari Razvi Qadri :
میرے بھائی جان جو یہ منقبت پڑ رہا ہے میری مراد حاجی اویس رضا قادری صاحب سے ہے وہ عالم ہے اور اس کو اہل سنت کے نزدیک جو جو اشعار پڑھ رہے ہیں وہ ان کو صحیح طریقے سے ادا کر رہے ہیں
2026-10-08 03:50:31
0
lucifer.morningst071
Akhlaq Atari Razvi Qadri :
الامام شہب الدین عبدالفضل احمد بن علی بن محمد ابن حجر عسقلانی اپنی کتاب تعارف غوث اعظم میں لکھتے ہیں جب حضرت غوث اعظم کو وصیت کبری کا مقام عطا کیا گیا تو حضرت غوث اعظم نے کہا کہ میرا قدم تمام اولیاء کے سروں پر ہے تو اب صحیح بات قادر کی قادر کے بھی قادر تو اللہ پاک نے اپنے اولیاء کرام کو اپنی طرف سے یہ طاقت عطا کی ہے کہ وہ تمام کاموں پر قدرت رکھتے ہیں کو جناب عبدالقادر ان کے اوپر بھی قادر ہیں یعنی ان کے اوپر افضل ہیں اور ان کے پیر ہیں تو اب یہ شعر پڑھ کے دیکھو اور پھر یہ کمنٹس پڑھ کے دیکھو تمہیں سمجھ ائے گا
2026-10-09 02:53:05
0
allha.kay.siwa.koi
Awaz :
toba
2026-10-22 11:01:22
0
shahidiqbal30878
Shahid iqbal :
2026-11-07 21:47:46
0
zubair.khan0068
Zubair Khan :
2026-09-23 22:29:37
0
To see more videos from user @muhammadyasirshk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About