sorry sir g shoher ager janwer nikle to chorr dena chahye rizq dene wala Allah he
2026-09-24 02:08:10
48
Rani Khan 🥀🌹💘💔 :
Gg bilkul right ghr to sub barbad krty ha phr dekta b koi hazband jasa b ho us k sat hi guzra kro q khd Jo Marzi boly pr kssi ko Bolny ne deta 👍👍👍
2026-09-24 04:12:12
2
Mrs.Malik :
کسی کے بھی جوتے میں رکھی روٹی کیوں چاہئے؟؟ اللہ نے تو نہی کہا نا،رزق اور بھروسہ اللہ پر ہونا چاہئے کسی پر نہی۔۔۔ایسے شوہر کا کیا کرنا جو اللہ کو گواہ بنا کر اور سنت کی پیروی کر کے نکاح کرے اور بیوی کو عزت نا دے اور تحفظ نا دے۔۔۔ایسے نا مرد سے بہتر ہے اللہ کے بھروسے خود محنت کر کے کھا لے
2026-09-24 15:22:55
46
imran :
jab shohar he bewafa ho to our a krna chaye
2026-09-24 08:16:21
1
Glasses girl ❤️ :
کسی بھی رشتے، خصوصاً میاں بیوی کے تعلق کی بنیاد صرف روٹی اور نان و نفقہ پر نہیں، بلکہ باہمی عزت اور احترام پر ہوتی ہے۔ عورت صرف پیٹ بھرنے کے لیے نہیں، بلکہ عزت، مان اور خودداری کے ساتھ اپنا گھر بساتی ہے۔
اگر آپ کو عورت کو روٹی دینی ہی ہے، تو وہ جوتے میں رکھ کر اپنی گندی فطرت اور کم ظرف مزاج کو ظاہر کرنے کے بجائے عزت کے ساتھ بھی دی جا سکتی ہے۔ لیکن بات وہی ہے کہ عزت وہی دیتا ہے جو خود عزت دار ہو اور جس کا اپنا کوئی ظرف ہو۔ جو انسان خود عزت کے مفہوم سے نا آشنا اور بے شناسہ ہو، وہ دوسروں کو کیا عزت دے گا؟
عزت دار انسان ہمیشہ دوسروں کو عزت دیتا ہے، اور جوتے میں روٹی دینے کی سوچ رکھنے والے صرف اپنی ناقص تربیت اور بے عزتی کی عکاسی کرتے ہیں۔ روٹی کے ساتھ عزت دینا سیکھیں، کیونکہ عورت جوتے کی نوک پر روٹی کھانے کے لیے نہیں، بلکہ برابر کے احترام کی حقدار ہے۔
2026-09-24 14:47:46
22
Saqlain baig 🌺🌷🌺 :
husband py b to booj Hoti hy
2026-09-23 22:04:47
4
S ❤️ U L of L ❤️ V E :
جس عورت کا شوہر نکما ہو ایک وقت کی روٹی نا کما سکتا ہو وہ بے بس عورت کیا کرے پھر
2026-09-24 09:25:27
10
Tariq Butt :
جوتے میں روٹی ایک مہورہ ہے شوہر کو بیوی لباس بن جائے تو شوہر اپنے آپ سے زیادہ عزت اپنی بیوی کی کرتا ہے
2026-09-25 02:31:13
6
✨👑شہزادی 💞🫂 :
beshak
2026-09-24 05:09:48
1
Fatima Jani Fatima Jani :
100% right
2026-09-23 20:45:13
3
Erum fatima usman :
Allah pak sab betiyon k naseb achy kry ameen
2026-09-25 05:15:11
4
Farah Shahzad :
roti deny wali zaat Allah ki hai
2026-09-24 17:14:50
7
ayesha :
astagfirullah itna zulam bardash ki bhi koi had hoti ha
2026-09-24 16:59:44
6
syeda samiya ayaz :
اپ نے ٹھیک کہا ہم بیواؤں سے پوچھو شوہر کی اہمیت کوئی بوجھ اٹھا بھی لے تو ان کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا😢😢😢😢
2026-09-25 15:06:46
0
کملی ہیر :
بہت وزنی بات کی ہے آپ نے 😳
2026-09-24 16:46:33
3
Saiqa Subhan :
بیوی کی عزت بھی ھوتی ھے اور حق بھی۔۔۔
2026-09-24 08:53:49
7
مغل :
ایسے شوھر پر لانت جو تزلیل کرے عزت نہ دے سکے
2026-09-24 20:11:48
0
🫰Heer🫰 :
or jis ka shohr ho e na wo
2026-09-24 12:05:54
2
۔۔۔۔۔۔ :
کچھ دن پہلے میں نے سیم ایسے ہی پوسٹ کی تھی میری وائیرل نہیں ہوئی آپ کی ہو گئی اچھی بات ہے 👍
2026-09-24 04:08:31
5
AFNAN 786 :
aj kal koi piyar nai sb dekhva hy
2026-09-24 15:15:35
2
NuzhatBukhari Bukhar :
جانے کیوں
رخصتی کے بعد لڑکی کا میکہ اپنا گھر نہیں کہلا سکتا اور آگے بھی تقدیر کے بھروسے ہوتی ھے
ھم اسلامی معاشرے میں تو رہ رہے ہیں لیکن قوانین اسلامی نہیں اس معاشرے میں نہ وراثت ملتی ھے لڑکی کو اور نہ تحفظ ان کو فرائض تو سمجھائے جاتے ہیں لیکن حقوق نہیں بتائے جاتے تقدیر اچھی ہو تو
well and good
ورنہ
ھمت محنت شرافت ہر طرح خوبیاں برائی ہی کہلاتی ہیں
بیٹیوں کے اچھے مقدر اللہ سے مانگا کریں
2026-09-24 22:56:35
2
😍 :
itna brha dil nhi juti py rkhi roti khyn.bahi bap jesa tu nemt bdl kahin nhi ap ka tjruba glt nikla hoga bahi bap sy ....
sb ka nhi shukria
2026-09-25 06:43:20
1
tiger :
qismt wali hoti hn Jin ky shohr Kasi ko Kuch khny ni daty warna Kuch shohr to asy b hn Jo na khud izat krty hn na he shohr ki family. hyyy suchiii bt to ya h ky Kuch ka na mika hota h na shohr ka ghr phr b sabar to ha na 😭😭😭😭😭
2026-09-24 07:34:20
1
zavi :
boht such ha ye bt. 2 din b koi zimadari nae uthay ga. Allah pak sub k shohron ko naik hedait. aur lambi umer dain amern❤️
2026-09-24 18:47:50
1
Ayaan Ansari :
or agr roti dy hi na ..tooooo
2026-09-24 06:18:55
2
To see more videos from user @zohan_writes8, please go to the Tikwm
homepage.