@Afghanistan beautiful:27 ستمبر کو جب بھی آپ جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوں، تو تمام احباب اور کارکنان راستے میں کثرت سے سورۂ کوثر کی تلاوت کریں۔
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ آپ کے اس سفر کو باخیر رکھے، تمام مراحل اور معاملات میں آسانیاں پیدا فرمائے، اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔