@peerekamil773: کسی کا حق مت کھاؤ، چاہے وہ مال ہو یا محنت۔ اللہ ظلم کو پسند نہیں کرتا۔ کسی کی امانت میں خیانت نہ کرو۔ حق دار کو اس کا حق ضرور دو۔ اللہ کے سامنے ہر حق کا حساب ہوگا۔ #IslamicReminder #Quran #Allah #Haq #Islam #Deen #Reminder #Muslim #nearme #Light #fypシ゚viral #islamic_video #makkahmadinah🕋🕌❤️ #Medina #Muslim #Top10 #quran #Maa #virał #Flower #islamic #Flowers