کبھی کبھی انسان کسی شخص کو نہیں، بلکہ اُس سے جڑے اپنے سارے خوابوں کو کھوتا ہے… اور سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب دل کو یقین دلانا پڑے کہ جسے ہم اپنی دنیا سمجھتے تھے، وہ ہماری کہانی کا صرف ایک باب تھا۔" 🥀🖤
خاموشی بھی عجیب سزا ہے،
آواز اُس کی آتی ہے… مگر وہ خود نہیں آتا۔
2026-09-23 18:49:50
0
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
تیرے عشق میں یوں گرفتار ہو جاؤں
کہ خود سے بھی پہلے تیرا خیال آئے
تو ایک بار میرا ہاتھ تھام لے
پھر یہ دل عمر بھر کہیں اور نہ جائے۔ 🙂
2026-09-23 18:48:21
4
ع ش ق 🍂 :
@.:“جو نصیب میں ہو، وہ دیر سے سہی مگر مل جاتا ہے۔”🥀🥺
2026-09-23 20:30:05
2
𝙈𝙖𝙝𝙧𝙤𝙤𝙨𝙝 𝙑𝙞𝙗𝙚𝙨 🖤 :
wahhhhh
2026-09-23 18:47:12
5
jam sanwal :
🥰🥰🥰
2026-09-23 18:46:42
2
Sardar Sohail 009 :
♥️♥️♥️
2026-09-23 18:47:01
2
روحِ مَـــن :
@ᴮʳᵒᵏᵉⁿ ʰᵉᵃʳᵗ 💔
2026-09-24 01:17:09
1
To see more videos from user @dil_e_bimar1, please go to the Tikwm
homepage.