@ghirichup3: caption | post 017 | لاحاصل ہی سہی، محبوب تو محبوب ہوتا ہےـ وہ ہماری قسمت میں ہو یا نہ ہو، ہماری زندگی کا حصہ بنے یا صرف یادوں میں رہ جائے، دل اسے پھر بھی اپنا مانتا ہےـ کچھ محبتیں منزل تک پہنچنے کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ انسان کو محبت کی گہرائی سمجھانے کے لیے ہوتی ہیں۔ محبوب کی ایک مسکراہٹ، ایک بات، ایک نظر بھی دل میں ایسی جگہ بنا لیتی ہے جہاں وقت گزرنے کے باوجود کوئی دوسرا نہیں آسکتا۔ کبھی کبھی انسان جانتا ہے کہ جسے وہ چاہتا ہے، اسے حاصل کرنا ممکن نہیں، پھر بھی دل اس کی دعائیں مانگتا رہتا ہے۔ 🥺❤️ #viewsproblem💔😔 #pleasetiktokunderrewiwemmyvideo #pleasetiktokunfreezemyaccount #unfreezemyaccount #pleasetiktokunfreezemyaccount