@bilalahmadba61: 💔 میرے والدین میں طلاق ہوئی میں جانتا ہوں مجھ پر کیا بیتی #Divorce #Parenting #Reflection💔 اسی لیے جب میری طلاق ہوئی تو میں نے بہت خیال رکھا کہ میری بیٹیوں پر اثر نہ ہو، ہم انہیں مل کر پال رہے ہیں تاکہ ماں باپ دونوں کا پیار ملے۔ #Divorce #Parenting