@malang.sarkar007: تم پر میری لاکھ جوانیاں قربان میری جان، نوں میری دعاؤں کی تعبیر ہو، تم وہ نعمت ہو جس پر رب کا شکرا ادا کرتے ہیں ۔ ہم اپنے حصے کی ہر خوشی دے کر بھی رب سے تیرے سارے غم لے لیں توں میری اتنی خوبصورت محبت ہو۔ میری زندگی کی پہلی خواہش میری جان تم ہی آخری ہو۔ میرے ہم نشین کے نامآپ میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو۔ جسے لفظوں میں بیان کرنا میرے بس میں نہیں۔ آپ سے بات ہو تو دل کو سکون ملتا ہے۔ اور آپ خاموش ہو جاؤ تو دل بے چین سا رہتا ہے۔ بس اتنی سی خواہش ہے میری آپ ہمیشہ میرے قریب رہو کیونکہ آپ صرف میری محبت نہیں میرے دل کا سکون ہو... #deepline #uktiktok🇬🇧ukviral❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo🤗foryou #viral_video❤️ #الفاظ۔دل