تحریک انصاف کے کارکنان سے ایک گزارش ہے اپنے لیڈران تک یہ میسج پہنچاہیں کہ مارچ کے لیے ڈاکٹرذ کی ایک بڑی تعداد اور ایک کنٹینر میں ادویات ساتھ لے کر جاہے تاکہ کارکنان کو طبی امداد دی جائے زخمیوں کا فوری علاج ہو یہ مطالبہ ضرور رکھیں اپنی قیادت سے
2026-09-23 21:30:12
124
M Nawaz Tanoli :
زبردست۔ افریدی صاحب آپکی جرآت کو سلام۔
2026-09-23 21:39:46
70
pakistan :
بہت اچھا فیصلہ ھے
2026-09-24 09:25:28
6
batiktok.com/@ :
زبردست جناب
پولیس فوج کے ماتحت نہیں ھوتی خود مختیار ادارا ھے پھر فوج کے غیر قانونی احکامات کیوں مانتی ھے۔ اگر فوج کے پاس بندوق ھے تو انکے پاس بھی بندوق ھے۔ مجبوری کیا ھے پولیس کی صرف غیرت کی کمی اور کرپشن۔ پولیس کو بلیک میل کرتی ھے
2026-09-24 03:15:30
19
fizzy :
شکر الحمدللہ فتح کا آغاز ہوگیا۔قدم بڑھاتے رہو سہیل آفریدی قوم تمہارے ساتھ ھے۔
ان پی ٹی ائی والوں سے کوئی یہ پوچھے کہ یہ جو خیبر پختون خواہ پولیس کا ایکٹ ہے 2017 کا یہ تو عمران خان کا برینڈ نیم تھا اس کو تو ہر جگہ کہتا تھا میں نے کے پی پولیس کو ٹھیک کیا ہے اور پولیس ایکٹ لے کے ایا ہوں
یہ ایکٹ اگر عمران خان نہ ہوتا تو کبھی بھی لاگو نہیں ہو سکتا تھا کیونکہ اس کی پرویز خٹک نے بہت سخت مخالفت کی تھی اور اس کے بعد تمام وزرائے اعلی جتنے بھی تھے چاہے محمود خان تھا علی امین گنڈاپور یا سہیل افریدی ، یہ سب چاہتے تھے کہ پولیس ائی جی سے اختیار واپس لے لیں ، لیکن یہ صرف ڈرتے تھے عمران خان سے
اج عمران خان جیل میں ہے اس کو کچھ پتہ نہیں کیا ہو رہا ہے
یہ لوگ جو باہر ہیں یہ مزے کر رہے ہیں پیسے بنا رہے ہیں موجیں لگی ہوئی ہیں
اور جہاں تک سول بیراکریسی کا تعلق ہے خیبر پختون خواہ کا وہ تو ہمیشہ سے خیبر پختون خواہ پولیس کی دشمن ہے اور اس سے جلتی ہے کہ اس کی لو کیوں تعریف کرتے ہیں جبکہ یہ سول بیوروکریٹس کو سول لوگ کوئی عزت ہی نہیں کرتے
یہ جو ہے یہ سارا ڈرامہ ہے ان کا اصل مقصد یہ ہے کہ پولیس ان سیاست دانوں کے تابع ا جائے تاکہ وہ اپنی مرضی سے لوٹ مار کر سکیں ، لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کریں ، کھلے عام پاؤڈر اور ائز بیچیں — ان سے کوئی پوچھنے والا نہ ہو ان کی بدمعاشی ہو —
نام عمران خان کا بدنام ہو اور جیب ان لوگوں کی گرم ہو
2026-09-23 20:51:23
2
Tanoli 804 :
bht acha kam hua
2026-09-23 20:10:48
11
Shakir Ullah :
VERY GOOD 👍 SOHAIL AFRIDI SAHIB ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍
2026-09-23 19:27:31
14
riabbaasi :
Jeooo shahzady CZm kpk❤️salout u sir🫡
2026-09-23 20:10:48
14
Firdouskhan1234 :
زندہ باد سہیل آفریدی زندہ باد
2026-09-24 06:33:57
3
Abu Rehan khan :
زبردست جناب سہیل خان آفریدی زندہ باد
2026-09-24 03:20:27
8
@AsifKhan.offical :
goooodd ho gya hay sirrr
2026-09-23 20:36:58
4
Muhammad shafii :
very. good
2026-09-24 04:02:43
2
Syed Tariq 🇵🇰😘🇧🇫 804 :
Geo Sohail Khan afredi 😘
2026-09-24 03:47:39
3
atifriaz510 :
خیبر پختونخوا میں ن لیگ کے گھر ہیں وہاں بھی نظر رکھیں