@motupatlucartoon022: یہ صرف ایک گھر نہیں، یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں لاکھوں دل سکون پاتے ہیں۔ 🤲❤️ اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🥺 🕋❤️ اللہ کے گھر سے محبت کرنے والے یہ ویڈیو ضرور لائک کریں۔ ❤️🕋 #Allah #KhanaKaaba #Makkah #Islamic #Muslim