چائے دوستی کی ضامن ہے۔
جس کے ساتھ چائے پی لو وہ اجنبی نہیں رہتا..!
2026-09-24 16:00:39
10
PeRaDoX :
کسی سے کوئی ناتا ہم بھی جوڑا نہیں کرتے
ملا لیں ہاتھ تو پھر عمر بھر چھوڑا نہیں کرتے
ہمیں معلوم ہے کہ جیت بلآخر ہماری ہے
سو ہم وقتی شکستوں پہ دل تھوڑا نہیں کرتے
🖤🫠
2026-09-24 15:31:55
4
Shahzad Billa Sagri :
ہائے ےےےےے۔۔۔۔۔۔۔ چائے ےےےےے
کیا پوسٹ کی ہے جی سکرول آپ ای نہیں کر پا رہا ہوں۔۔۔
2026-09-24 16:44:21
2
♥~٩꒒𝑢c𝕜ɏ۶~♥✨ :
😢 دل لگا کر ٹھکراۓ ہوۓ لوگ ہیں ہم💔_
_افسوس کیجئے، سبق لیجۓ اور کنارہ کیجئے🖤_
2026-11-11 20:43:11
1
Sapna :
🥰🥰cahi
2026-09-24 05:02:09
5
Dr.Kaلeem~ :
چائے ❣️
2026-09-23 19:25:35
5
🇵🇰❤Saira Shaikh❤🇵🇰 :
یوں ہی نہیں ہمیں چائے سے محبت ہے☕☕️🫖🍮
اس کی ہم سے مشابہت ہی بہت ہے☕💞
رنگت بھی گوری اور سانولی، ملی جلی ، مزاج بھی بدرجہ اتم تلخ اور خوشگوار ،☕🥰
ایسے ہی نہیـــــــــں بھاتی سب کو ہماری چائے ☕️☕️ہماری چائے☕️میں نشہ ہے ، عشق ہے یارو، 🫣🤭🤗
#سارا
2026-09-27 15:51:27
2
A J :
نصرت فتح علی خان کی قوالی اور چائے 💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋 AMAZING 💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋
2026-09-25 07:14:54
3
Rana Adnan :
khooOb
2026-10-09 22:38:06
2
Capricorn ♑ :
Hyeeeee... .👌🤩
2026-09-28 11:19:49
3
Niyaz Hussain 110 :
2026-09-28 13:46:36
2
Rana hu yar ✍🏻 :
Hnjiii
2026-10-20 18:26:55
2
Sohail AعwaN🇸🇦🇵🇰 :
Tea
2026-09-23 19:11:20
4
👍💖💔umairaliadeel4💯 :
Hmm
2026-09-29 06:56:14
2
Shahzad Billa Sagri :
کیا کہنے ہیں جی
نصرت کی آواز، جون ایلیاءکی شاعری اورررررر چائے
2026-09-24 16:42:26
1
𝗠 :
2026-10-10 14:52:15
2
Niyaz Hussain 110 :
2026-09-28 13:46:14
2
Ahmad Khan🖤 :
یوں تو ہر جام میں ہے کیفِ تغافل لیکن
تیری آنکھوں کا نشہ چائے کی پیالی سا ہے
2026-10-13 19:43:51
2
𝐌𝐑 ᭄𝐀𝐋𝐎𝐍𝐄💔 :
🫀:میری سب حسرتوں میں اول ہے
میرے ہاتھ میں چاۓ کا کپ ہونا
2026-11-02 15:02:56
2
MEحAR🫀👀 :
2026-09-27 06:22:03
2
Queen 👑 :
2026-11-03 03:51:26
0
سالکؔ جونپوری :
بن پیے چائے نہیں جا سکتے
کچھ تو اکرام ہو مہمانوں کا
سالکؔ جونپوری
🥰😎✌
2026-11-08 05:30:53
2
muazamshah9628 :
where are tea lovers 😘
2026-09-24 04:16:25
5
💞meh@r💞 :
Please like, comment and share my video. Thank you.
2026-09-28 05:08:01
1
To see more videos from user @sirfchai_, please go to the Tikwm
homepage.