@shoaib.naeem603: میرا زندگی کا تجربہ ہے جب تک آپکے والد زندہ ہیں آپ دنیا کے طاقتور ترین شخص ہیں۔ جیسے ہی باپ کا سایہ ساتھ چھوڑتا ہے دنیا آپ کا ساتھ چھوڑ دیتی ہے وہ رشتے جو کبھی اپنے تھے سب پرائے ہو جاتے ہیں۔ باپ ایک ایسا شخص ہے جو کبھی شکایت نہیں کرتا وہ ہماری ضروریات پوری کرتے کرتے ہنسی خوشی دنیا کی ہر آفت کو برداشت کرتا ہے۔

🅢🅗🅞🅐🅘🅑.🅽🅰🅴🅴🅼writes
🅢🅗🅞🅐🅘🅑.🅽🅰🅴🅴🅼writes
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 19:08:55 GMT
270
15
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shoaib.naeem603, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About