@badshah.hu.yar.1: اندازِ فقیری دیکھ کر نہ الجھ پڑنا ہم سے، ہم خاموش ضرور ہیں، مگر کمزور نہیں۔ سادگی کو ہماری مجبوری نہ سمجھنا، ہم اپنی اوقات دکھانے کا ہنر بھی رکھتے ہیں۔ جو تم صرف سوچ سکتے ہو، ہم کر سکتے ہیں، بس ہر کام کا شور مچانا ہماری عادت نہیں۔ ہم وقت آنے پر جواب دینا جانتے ہیں، اور حساب بھی پورا رکھتے ہیں۔ ہماری خاموشی کو ہماری ہار نہ سمجھنا، ہم وہ ہیں جو ناممکن کو بھی ممکن کر سکتے ہیں۔

Ᏸᴀᴅ֟፝sʜᴀʜ♕
Ᏸᴀᴅ֟፝sʜᴀʜ♕
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 19:23:56 GMT
3245
148
1
2

Music

Download

Comments

ranashani4264
معصوم لڑکا💞✨ :
❤️❤️❤️
2026-09-23 21:09:12
0
To see more videos from user @badshah.hu.yar.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About