@fazalazeem477: @🥷 صوابی والا 🥷 @Darvesh Khan @Rohaid Khan چوہوں کی بھی عید ہو گئی، سیدھا ہزار کے نوٹوں پر ہاتھ صاف کر دیامہنگائی کا اثر اب چوہوں پر بھی پڑ گیا ہے، اب کاغذ کی جگہ پیسے کھا رہے ہیں
یہ نوٹ جو خراب ہوئے ہیں اس کو پشاور صدر میں سٹیٹ بینک لے ائیں انشاءاللہ یہ بدل جائیں گے اور ان کو نئے نوٹ مل جائیں گے بس اس کو اپنے شناختی کارڈ ساتھ لانا چاہیے اور بینک ٹائم صبح نو بجے سے تقریبا ایک بجے تک ان کو انا چاہیے ایک بجے سے پہلے پہلے تو انشاءاللہ ان کا کام ہو جائے گا
2026-09-24 17:45:50
1
Shaheen ullah :
یہ بینک پہ لے جاؤ اپ کو نیا دے گا کوئی پریشانی کی بات نہیں ے
2026-09-24 10:22:10
3
MATLABI ZAMNA :
Allah
2026-09-24 09:33:20
3
mujahidakbar851 :
da tole Sona d che drye Kam hesr khbra ne da mkhafa kega ror
2026-09-24 15:43:05
0
𝑴𝒇𝒂𝒓𝒐𝒐𝒒 𝑪𝒉𝒊𝒄𝒉𝒊 :
state bank lay jawo
2026-09-24 08:22:28
0
Mr. islam :
🥲
2026-09-24 16:37:55
0
Zahir Shah :
جعلی نوٹ
2026-09-24 16:22:26
0
SANA 😎 :
2026-09-24 16:27:39
0
عبداللہ يوسف جان :
زكواة
2026-09-24 15:38:30
0
umar khan :
2026-09-24 16:30:06
0
Keshwar Ali :
کاغذ نچلے حصے کی طرف لگائیں اوپر والا حصہ بالکل صاف ہونا چاہیے
2026-09-24 17:51:58
1
nawsherrawan5 :
2026-09-24 14:24:17
0
Misbah ullah :
2026-09-24 15:13:44
0
Keshwar Ali :
ان نوٹوں پر جو کہ ضائع ہو گئے ہیں اس حصے پر بالکل سفید کاغذ لگا لو اور نوٹ کے برابر کینچی سے کاٹ لو اور سٹیٹ بینک پیشاور لے اؤ بینک ٹائم کے مطابق صبح نو بجے سے تقریبا پونے ایک بجے تک تو انشاءاللہ اپ کی یہ نوٹ بدل جائیں گے اپ بے فکر رہیں بس صرف پشاور انے کی تکلیف کریں
2026-09-24 17:50:32
1
AMRIZ Khan :
2026-09-24 14:58:46
0
zabed Gul sheraz :
2026-09-24 16:59:48
0
عبداللہ يوسف جان :
zkat ضروری
2026-09-24 15:38:05
0
Gull Rashid khatta :
2026-09-24 16:20:33
0
To see more videos from user @fazalazeem477, please go to the Tikwm
homepage.