@ahmad_3456781: _**ختم چہلم مبارک پیر و مرشد صاحبزادہ عالیشان جناب سید محمد علی الحسنین شاہ صاحب_* 🪴💕* انشاء اللہ 04 اکتوبر بروز اتوار انتہائ عقیدت اور مذہبی جوش و خروش سے أستانہ عالیہ نروال شریف میں منعقد ہو رہا ہے جس میں ملک بھر سے مشائخ و عظام ، سادات کرام ، علماء کرام اور ثنا خوان و نعت خوان حضرات بھرپور شرکت فرمائیں گے تمام مریدین اور عقیدت مند اہل محبت حضرات کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے محفل ہاک کا آغاز 9 بجے اوراختمامی دعا انشااللہ بروز اتوار بوقت 2 بجے ہو گی#rabiulawalmubarak #faizanekaluchak #foryoupage