@mouhamedsneakers: PROGID SAUCONY OMNI9 ¨DISRUPT TORTE ¨ Taille:40/45 Num:781660325 Livraison partout 🇺🇸🇨🇦🇫🇷🇸🇳 #viraltiktok #fyp #viral

MouhamedSneakers
MouhamedSneakers
Open In TikTok:
Region: SN
Wednesday 23 September 2026 20:01:27 GMT
1448
181
2
1

Music

Download

Comments

bouramadiaye10
Liss ✝️✝️✝️ :
Pirx
2026-09-24 00:11:03
0
moris.2068
THIAM __ BABEL💸 :
🥰🥰🥰
2026-09-23 20:33:07
0
To see more videos from user @mouhamedsneakers, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گورنمنٹ ہائی سکول ڈیری کامبٹ میں شاندار آرٹ نمائش گورنمنٹ ہائی سکول ڈیری کامبٹ میں طلبہ کی محنت، تخلیقی صلاحیتوں اور بے پناہ ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کے لیے ایک بہترین آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا، جہاں بچوں نے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ اس نمائش میں بچوں نے مختلف اقسام کے آرٹ اور سائنسی ماڈلز تیار کیے۔ خانہ کعبہ کا خوبصورت ماڈل، قبلۂ اول مسجدِ اقصیٰ، مختلف نقشے، سائنسی ڈیزائن، پودوں اور سیاروں سے متعلق ماڈلز، بجلی پیدا کرنے کے تصورات اور دیگر تخلیقی فن خاص طور پر قابلِ توجہ تھے۔ ہر ماڈل کے پیچھے بچوں کی محنت اور کچھ نیا کرنے کا جذبہ واضح نظر آ رہا تھا۔ یہ صرف ایک آرٹ نمائش نہیں بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے سرکاری سکولوں کے بچوں میں بھی بے پناہ صلاحیت اور ٹیلنٹ موجود ہے۔ ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ انہیں مناسب رہنمائی، مواقع اور وسائل فراہم کیے جائیں۔ اور یہاں اساتذہ کرام کا ذکر نہ کرنا یقیناً ناانصافی ہوگی۔ محدود وسائل کے باوجود اساتذہ نے بچوں کی رہنمائی اور تربیت کے لیے جس محنت اور دلچسپی کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ اگر ہمارے سرکاری سکولوں کے اساتذہ اسی جذبے کے ساتھ بچوں کی صلاحیتوں کو نکھاریں تو یہی بچے مستقبل میں بڑے بڑے سائنسی ماڈلز اور ایسے منصوبے بنا سکتے ہیں جن کا آج ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔ آخر میں حکومتِ وقت اور محکمہ تعلیم سے بھی گزارش ہے کہ ایسے باصلاحیت بچوں اور سکولوں کی سرپرستی کی جائے۔ ان بچوں نے انتہائی کم وسائل میں اپنی مدد آپ کے تحت یہ شاندار نمونے تیار کیے ہیں۔ اگر انہیں ضروری فنڈز، سامان اور سہولیات فراہم کی جائیں تو ان کے ٹیلنٹ کو مزید نکھارا جا سکتا ہے۔ گورنمنٹ ہائی سکول ڈیری کامبٹ جیسے اداروں میں موجود یہ ٹیلنٹ ہماری اصل سرمایہ کاری ہے۔ بچوں کو صرف کتابیں نہیں، بلکہ اپنے خوابوں کو عملی شکل دینے کے مواقع بھی دیے جائیں۔  #GovernmentHighSchool #DeriKambat #DirLower #ArtExhibition #StudentTalent

About