@gillani4795: مجلس محمد کریم ﷺ کہاں موجود ہے ؟ کیا ہم جا سکتے ہیں اپنی زندگی میں ؟ کیا ہماری ملاقات نبی کریم ﷺ سے ہو سکتی ہے ؟ سوالات کے جوابات موجود ہیں آئیے ہمارے ساتھ ۔۔۔ حدیث شریف جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے اور اس کے دس درجات بلند کر دیتا ہے۔" (حوالہ: سنن نسائی حدیث نمبر 1297) حدیث پاکﷺ میں درجات کا فرمایا گیا ہے یہ کونسے درجے ہیں ؟ یہ کونسی اونچائی کی بات ہو رہی ہے ؟ کیسے درجات ؟ ہماری روح کا سفر کتنا لمبا ہے ؟کیسے روح درجات کو تہہ کرتے کرتے اوپر اونچائی کے سفر کو پار کرتے سیدنا محمد کریمﷺ کے حضور پیش ہو گی اور ہماری شفاعت سیدنا محمد النبی العربی المیّی ﷺ فرمائیں گے۔ حدیثِ نبوی ﷺ میں اور میری امت قیامت کے دن ایک اونچے ٹیلے (بلندی/چوٹی) پر تمام مخلوقات کے اوپر (نمایاں) ہوں گے。 لوگوں میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہوگا جو (ہمارا یہ عز و شرف دیکھ کر) یہ تمنا نہ کرے کہ کاش وہ ہم میں سے ہوتا۔ اور جس نبی کو بھی اس کی قوم نے جھٹلایا ہوگا، ہم اس بات کی گواہی دیں گے کہ انہوں نے اپنے رب کا پیغام (اپنی قوم تک) پہنچا دیا تھا۔" مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح: کتاب صفة القيامة والجنة، باب الحساب والقصاص والميزان۔ اب ذکر کرتے ہیں روحانی سفر کا اس مٹی کے عالم سے روح کا سفر جاری ہوتا ہے عالم ملکوت اسے عالمِ امر، عالمِ غیب، عالمِ معقول، عالمِ باطن اور عالمِ معنیٰ بھی کہا جاتا ہے. یہ عالم فرشتوں (ملائکہ)، ارواح اور پاکیزہ نفوس سے مخصوص ہے. یہ عالمِ ناسوت (مادی دنیا) سے ترقی کے بعد اور عالمِ جبروت سے نیچے یا متصل واقع ہے عالم جبروت عالمِ ناسوت (مادی دنیا) اور عالمِ ملکوت (عالمِ مثال) سے بالاتر اور عالمِ لاہوت کے قریب تر ایک روحانی مقام ہے۔ اس عالم کا تعلق صفاتِ حمیدہ، ذوق، شوق، وجد اور تجلیات سے ہے۔ عرفاء کے نزدیک یہ وہ مقام ہے جہاں ارواح کی حقیقت اور قوی الٰہی کا ظہور ہوتا ہے۔ مختلف صوفیا کے مکاتبِ فکر کے مطابق، مجلسِ محمدی ﷺ کا ظہور سالک کی روحانی پرواز اور لطائف کی بیداری کے لحاظ سے طے ہوتا ہے۔ بعض صوفیانہ روایات میں عالمِ ملکوت اور عالمِ جبروت کو وہ مقامات مانا گیا ہے جہاں ارواحِ کاملین حضور ﷺ کی روحانی مجلس سے فیض یاب ہوتی ہیں۔ چونکہ عالمِ جبروت حقیقتِ محمدی اور نورِ محمدی کے فیضان کا مرکز مانا جاتا ہے، اس لیے باطنی اسفار میں اس مقام پر حضور ﷺ کی روحانی حشمت اور محفل کا ذکر ملتا ہے۔ اس مجلس کریم تک رسائی مادی جسم سے نہیں، بلکہ تزکیہ نفس، ذکرِ قلب اور روح کی بیداری (لطائف کی منوری) کے ذریعے ہی ممکن ہوتی ہے۔ درودشریف ایسا ذکر پاک ہے جس میں مرشد کریم براہ راست سیدنا محمد کریمﷺ ہیں ۔ کیونکہ آپ جو بھی زکر کرتے ہیں نور کی تار انرجی شعاعیں جسم سے نکل کر پھیل جاتی ہیں اور ذکر کے مرکز تک پہنچتی ہیں ۔ درودشریف پڑھنے سے آپ کے شرح صدرک چاک ہو کر روشنی نور براہ راست سرکار پاک ﷺ کے حضور پیش ہوتا ۔ رحمت العالمین حضرت محمدﷺ کی نظر کرم میں وہ شخص آ جاتا ہے اور بے حساب نواز دیا جاتا ہے ۔ نوٹ ۔ عالمین کے سفر کرنا آسان ہے لیکن مجلس کریم ﷺ کے حضور پیش ہونا اتنا آسان نہیں ۔ کہ آپ لوگوں کا حق کھا رہے ہوں اپنے جسم زبان سے مومنین کو ایذا پہنچا رہے ہوں ۔دل کالا ہو ۔ اخلاق بد تر ہو ۔۔ آپ کو خود پر روشن ہونا ہو گا تزکیہ نفس پاکیزگی اختیار کرنا ہو گی ۔ اپنے آپ کو استغفرُللّٰہ کے ذکر سے غسل دینا ہو گا۔ دنیا داری لوگوں پر نظریں دل کی سختی سب چھوڑنا ہو گا ۔ نبی کریم ﷺ انبیاء اکرام، پنج تن پاک، اہل بیت اطہار، اولیاء اکرام سب سے ملاقات کا سلسلہ شروع ہو جاے گا ۔ بے حساب فیضان پاک عطا کیا جاے گا ۔ آپ ایک عام سے انسان بن جائیں ۔ دل کی سختی زبان کی سختی کینہ ،بغض،حسد،حسرت،نفرت،جھوٹ، فریب،دھوکہ،زبان ،جسم ،اخلاق سے تکالیف دینا ،مخلوق کا دل توڑنا ،باقی معاملات میں کوتاہی برتنا یہ سب چھوڑنا ہو گا ۔ سچے دل سے رجوع کیجئے ۔ آپ جب درودشریف پڑھتے ہیں ۔ ایک مرتبہ درودشریف پڑھنے سے آپ اس آسمان کے دروازوں بلندی اور راستوں پر سے دس درجے اوپر پہنچ جاتے ہیں ۔ اسی طرح سو مرتبہ پڑھیں گے آپ ہزار درجے قریب ہو جائیں گے نبی کریم ﷺ کے حضور اور ایک وقت آتا آپ کو دیدار پاک سے بے حساب نواز دیا جاتا ہے اور جاتا رہے گا۔جب آپ بہت قربت میں جاتے ہیں ۔ دل کے بھولے بن جائیں ۔معاف کر دیں سب کو ۔دل کو صاف کر لیں ۔ زبان کا قفل لگائیں مَنْ صَمَتَ نَجَا ” جو خاموش رہا اس نے نجات پائی“ (حدیث حوالہ نمبر 2501) جو شخص مجھے اس چیز کی ضمانت دے جو اس کے دونوں جبڑوں (یا ہونٹوں/داڑھوں) کے درمیان ہے (یعنی زبان) اور جو اس کی دونوں ٹانگوں (یا پاؤں) کے درمیان ہے (یعنی شرمگاہ)، تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔“ (صییح بخاری نمبر 6474) تو چاہیے اچھی بات کرے ورنہ خاموش رہے (صییح بخاری نمبر 6475)

عرفانِ خودی
عرفانِ خودی
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 20:23:04 GMT
38751
6314
163
741

Music

Download

Comments

user2616841020245
Bilal Ashraf Sidhe :
یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام *اَللّٰھُمَصَلِّعَلٰی ,مُحَمَدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ کَمَا صَلَیْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ 📿* *اَللّٰھُمَبَارِکْعَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ کَمَا بَارَکْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ* 📿 تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد ❤️لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️
2026-09-26 01:58:29
6
ch_nafasat_bashnaa
#NAFASAT_BASHNA🇵🇰✨🇪🇸 :
🥀✨ صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ✨🥀
2026-09-24 18:15:44
9
rah_e_noor70
. 𝓡𝓪𝓳𝓹𝓾𝓽 ✨ :
الصلوةوالسلام علیک یارسول ﷲﷺ وعلیٰ الک واصحابک یاحبیب ﷲﷺ🌹❤️
2026-09-25 05:49:15
5
shakeel.rajpoot131
┈━═☆❣️ 𝑺𝒂𝑩𝑼💖❣️☆═━┈ :
صلی اللہ علیہ وسلم 💞
2026-09-24 14:34:39
2
ch.arham.rajpoot.9
🏝️🌺♥️ارحم راجپوت ♥️🌺🏝️ :
صلی اللہ علی محمد استغفر اللہ
2026-09-24 03:27:09
3
tahir.abbas7615
Tahir Abbas :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸🌹
2026-09-24 19:17:18
3
akaxh_writes
〰♥AkAxh_WriTeS〰♥ :
❣️صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلّــــم❣️
2026-09-25 20:14:43
3
user9957355466730
Haniya Rana :
Apne Jo likha wo Haq hai 💯 jazak ALLAH aj ki sub se payari post or tohfa hai sub k liye ALLAH pak Hume zayada se zayada darood e pak parrhne ki tofiqe atta frmae ameen suma ameen 🤲🏻😭😭😭😭🙏🏻😭💔
2026-09-24 17:10:29
5
nasim6547
nasim :
darood mai shafa hai mai ny dakha hai
2026-09-25 04:52:40
3
hassankhanofficil14
Hassan khan :
اللہم صلی علی سیدنا محمد نبی
2026-09-24 16:21:16
5
tashugul0
syeda s shah :
sakoon hi sakoon ha dil.karta ha koi na ho or onchi awaz say bas ye sunty raho
2026-09-24 04:25:14
3
hi...ra..23
Aiza imran :
masha Allah beshak 💯💯💯
2026-09-24 01:48:22
2
minahilfatima853
Minahil Fatma :
✨صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ
2026-09-25 16:37:23
3
mibrahimzain5
wahid :
SubhaanAllah
2026-09-24 22:03:15
1
manzorali428
prince prince :
mashaallah
2026-09-24 06:46:41
1
seerat4265
seeraat :
🤲subhan
2026-09-24 09:16:02
1
ayeshakanwal2528
ayeshakanwal2528 :
Mashallah ....
2026-09-24 16:18:53
1
pagallrki124
Malik zaadi,🫶 :
SUBHANALLAH 🥺
2026-09-25 00:01:59
1
variahlacecuttingcenter
وریاہ لیس کٹنگ سینٹر فیصل آباد :
صَلَى ٱللّٰهُعَلَيْهِ وَسَلَمَ
2026-09-24 17:38:44
2
zafar.iqbal9132
Zafar Iqbal :
💕صلى الله عليه واله وسلم💕
2026-09-24 12:21:57
2
user219391601
Ramzan Ramzan :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-09-26 19:25:34
2
user87402941
user874029 :
🥀✨صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ✨🥀
2026-09-25 15:45:09
2
light.of.mercy2
light of mercy :
Allah
2026-09-25 09:25:05
2
mumtazahmadhussai
Mumtaz Ahmad Hussain :
Sallaho Alhe Wasalam laelaha ellah mohommad Rasool Allah Allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar allaho Akbar
2026-09-26 00:12:32
2
anum.salman743
Anum Salman :
SubhanAllah Beshek ❤
2026-09-24 09:10:45
2
To see more videos from user @gillani4795, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About