@science.quran.official: کیا سورج واقعی پورا سال ایک ہی جگہ سے نکلتا ہے؟ نہیں۔ زمین کے جھکاؤ کی وجہ سے طلوع اور غروب کی جگہ مسلسل بدلتی رہتی ہے۔ اسی تناظر میں قرآن دو مشرق، دو مغرب اور مشارق و مغارب کا ذکر کرتا ہے۔ #QuranAndScience #Astronomy #Sunrise #EarthScience #دو_مشرق_دو_مغرب
اللّٰہ کا قرآن پڑھو ترجمہ کے ساتھ کفر مت تولو سورج مشرق سے ہی نکلتا ہے
2026-09-24 01:31:18
3
Sameena :
2026-09-24 11:01:36
0
Muhamad muzamil :
hr chez ko apni Zameen se mat joro Allah pak hr planet ka Khuda h aur Kafi planets aise hai Jin k 1 se ziyada sun 🌞 hai is Liye in k mashriq aur maghrib b 1 se ziyada hai quraan majeed us taraf ishara farma raha hai aur koi b mufassir quraan ki qayamat tk ki tafseer nhi kr skta quraan ko Allah pak ne hr zamane k hisab se jadeed banaya h hr mufassir Sirf apne waqt aur zamane k hisab se hi is quraan ko samajh k is ki tafseer krta h aur quraan qayamat tk k Liye hai
2026-09-24 04:46:37
0
MS Memon :
پاکستان میں صبح اور امریکا میں رات اور امریکا میں صبح اور پاکستان میں رات کا ہونا ہی درحقیقت میں دو مشرق اور دو مغرب کی واضع نشانی ہے۔ سبحان اللہ , اللَه أكبر
2026-09-24 07:35:17
0
Perché dovrei dirtelo? :
سبحان اللّٰہ
2026-09-24 04:07:04
0
gul :
سبحان اللہ
2026-09-24 03:35:21
0
Haji Muhammad Arshad Madni :
💓💓
2026-09-24 04:54:21
0
🌹Sub Maya Hay :
2026-09-24 00:39:50
0
shah :
ماشاءاللہ
2026-09-24 03:57:20
0
🌹Sub Maya Hay :
2026-09-24 00:40:21
0
🌹Sub Maya Hay :
2026-09-24 00:40:06
0
MUZAMIL 579 :
❤️❤️❤️
2026-09-23 22:18:06
0
Ijäz Mälik🇩🇪 :
👌👌👌
2026-09-24 10:11:50
0
Ijäz Mälik🇩🇪 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 10:11:52
0
fawad Qasim :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-24 03:01:49
0
M.Jahanzaib :
👍👍👍
2026-09-23 22:22:52
0
@MissionIGI🎯 :
سورۃ الرحمن 55:17
“وہ دونوں مشرقوں کا رب ہے اور دونوں مغربوں کا رب ہے۔”
یہ آیت ہمیں غور و فکر کی دعوت دیتی ہے۔
زمین مسلسل گردش میں ہے۔
جب زمین کا ایک حصہ سورج کی طرف ہوتا ہے تو وہاں مشرق طلوع ہوتا ہے۔
دوسری طرف اندھیرا ہوتا ہے — وہاں مغرب ہوتا ہے۔
پھر زمین گھومتی ہے،
سورج ایک اور سمت سے طلوع ہوتا ہے —
یوں ایک اور مشرق ظاہر ہوتا ہے،
اور جہاں روشنی تھی وہاں اندھیرا اتر آتا ہے — ایک اور مغرب بن جاتا ہے۔
یہی توازن ہے۔
یہی نظام ہے۔
یہی قدرت کی ترتیب ہے۔
قرآن ہمیں کائنات کو دیکھنے، سوچنے اور سمجھنے کی دعوت دیتا ہے۔
ہر طلوع اور ہر غروب اس بات کی نشانی ہے کہ
نظام خود نہیں چل رہا —
ایک خالق کے حکم سے چل رہا ہے۔
ہم نقشے نہیں دیکھتے —
ہم نشانیوں کو دیکھتے ہیں۔
دو مشرق۔
دو مغرب۔
ایک رب۔
یہاں مشارق یعنی مشرقوں اور مغارب یعنی مغربوں کا ذکر ہے۔ یہ مختلف مقامات اور مختلف اوقات میں سورج کے طلوع اور غروب ہونے کی سمتوں کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے۔
2026-09-24 04:28:51
0
Rameez Satti :
ماشاءاللہ سبحان الله اللہ اکبر کبیرا💖💖💖
2026-09-24 11:26:01
0
To see more videos from user @science.quran.official, please go to the Tikwm
homepage.