ڈاکٹر صاحب بہت ہی اعلی میں خود سنی بریلوی ہوں لیکن میں اپ کو بہت زیادہ پسند کرتا ہوں بہت اچھے انسان ہو اپ کی ہر بات اچھی ہوتی ہے اور بالکل درست ہوتی ہے
2026-09-24 16:37:33
137
شہزادہ منڈی آلہ 🤍🌙🌒 :
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ✨🫡
2026-10-26 09:44:38
133
ǗŜϻÃŇ βÃĹỖČĤ :
آج کے دور میں جو قرآن پڑھ نہیں سکتا اس کے لیے بہت سہولتیں موجود ہیں وہ انٹرنیٹ پر قرآن وید ترجمہ سن کر سمجھ سکتا ہے۔
اللّٰہ ڈاکٹر اسرار صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین ♥️
2026-09-24 14:16:37
200
Iram Zia :
آج کے دور میں تو قرآن پاک کو سمجھنا اور پڑھنا کوئی مشکل بات ہی نہیں، اندھا بھی قرآن پاک سمجھ سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اتنے زیادہ ذرائع بنا رکھے ہیں۔
2026-09-25 05:27:30
34
Talحa Qureشhi :
Inshallah khosish AJ SE
2026-09-25 03:55:08
38
UmarKhan.Unfiltered :
اللہ تعالٰی میرے استاد کی مغفرت فرمائے اور جنت میں انبیاء کی رفاقت نصیب فرمائے
آمین یارب العالمین
2026-09-25 23:21:21
12
momaisbutt :
baat smj to a gi allah hamy hidayet day
2026-09-24 13:49:27
14
𝐸𝑀𝐴𝑀 🏴 :
USTAD E MUHTRAM 🥹🫀
2026-11-01 12:57:37
7
꧁𓊈𒆜🅰🅽🆂🅰🅱𒆜𓊉꧂ :
قران ہر مسلمان پر فرض ہے۔۔۔۔🥰👍
2026-09-24 11:23:59
38
ZaAziz Afif :
Absolutely 💯 you have to understand the Quran correctly
2026-09-24 17:31:21
9
S.A :
100%True
2026-09-24 10:21:57
11
ᏔᎪϘᎪᎡ :
استاد محترم جناب اسرار احمد صاحب ♥️
2026-09-26 03:44:57
20
✴✴ 🎀 Ali Abbasi 🎀 ✴✴ :
ماشاءاللہ
2026-09-24 09:46:13
20
Athar Hanif :
waa Kiya baat keee heee Dr israr ahmed Sahab nee
2026-09-24 13:10:38
13
❤️Mrs Laila❤️ :
2026-09-26 10:56:46
6
Fazalur Rehman 2026 Pakistan :
Subhan Allah
2026-10-26 09:05:33
6
1025HP_Challenger_170 :
ALLAH hu Akbar.
ya Allah uss din ka azab sa bacha.
2026-09-25 07:01:35
5
azan oman :
اس رب کی قسم جس کے قرضے میں میری جان ہے ۔۔20 سال پہلے قران کا ترجمہ پڑھا تھا یہ اسی کی برکت ہے اج میں فرقہ وارث پاک ہوں میرا کوئی فرقہ نہیں صرف ایک مسلمان ہوں۔۔۔
2026-09-27 16:32:19
11
don't worry :
اللہ پاک کروڑ ہا رحمتیں نازل فرمائے آمین
2026-11-01 15:43:05
5
Sheikh Affan Khaksar :
Dr israr❤️
2026-09-24 20:26:26
6
M Niaz khan official :
اللہ پاک کا ڈاکٹر اسرار احمد کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-10-29 14:34:51
9
Zaiby Mirza🇵🇰🇬🇧 :
♥️❤️DR. ISRAR AHMED(LATE) ♥️❤️
2026-09-24 14:47:57
6
bãbû hûssãîñ :
Dr israr Ahmed sahab is great schooler 🪽
2026-09-24 23:50:01
11
GenZ gamer :
بہت اچھا میسج ہے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا۔ لیکن ایک میسج میں اپنی طرف سے دینا چاہتا ہوں کہ مسجد کے اماموں پر نظر رکھا کریں اج کے نوجوان اور اج کے لوگ ان میں خواتین بھی شامل ہیں کہ اپنے بچوں پر پوری نگرانی رکھیں مائیں اپنے بچوں اور بچیوں سے پوچھیں کہ قاری یا اپ کا پڑھانے والا استاد کا اپ کے ساتھ کیسا رویہ ہے ہمدردانہ انداز سے بچوں سے پوچھیں پلیز اپنے بچوں کا خیال رکھیں ۔یہ بچے مستقبل کے معمار ہیں اور یہ اچھے مسلمان ہوئے تو اچھا معاشرہ تشکیل پائے گا
2026-10-31 17:17:15
5
To see more videos from user @user199315440, please go to the Tikwm
homepage.