@leilaaxx78: FALL FILES EPISODE 2🍂🍁 The Dallas farmers market is decorated soo cozy during this season☺️ #fypシ #viral #contentcreator #fall #CapCut

LeilaaXx
LeilaaXx
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 23 September 2026 23:57:36 GMT
1628
144
0
11

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @leilaaxx78, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شاید محبت کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ہمیشہ خوبصورت رہے… محبت تو یہ ہے کہ زندگی جب اپنی ساری خوبصورتی کھو دے، محبت صرف یہ نہیں کہ کوئی تمہاری ہنسی میں تمہارا ساتھ دے، محبت تو اُس وقت شروع ہوتی ہے جب تمہاری آنکھوں میں آنسو ہوں، زندگی بکھر رہی ہو، اور سب لوگ تم سے دور ہونے لگیں تب بھی ایک شخص تمہارے پاس بیٹھا رہے۔ میں نے اگر کبھی تمہارا ہاتھ تھام کر کہا،
شاید محبت کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ہمیشہ خوبصورت رہے… محبت تو یہ ہے کہ زندگی جب اپنی ساری خوبصورتی کھو دے، محبت صرف یہ نہیں کہ کوئی تمہاری ہنسی میں تمہارا ساتھ دے، محبت تو اُس وقت شروع ہوتی ہے جب تمہاری آنکھوں میں آنسو ہوں، زندگی بکھر رہی ہو، اور سب لوگ تم سے دور ہونے لگیں تب بھی ایک شخص تمہارے پاس بیٹھا رہے۔ میں نے اگر کبھی تمہارا ہاتھ تھام کر کہا، "یہ زندگی تمہارے نام ہے…" تو پھر یہ وعدہ صرف خوشیوں کے دنوں کا نہیں تھا۔ تم بیمار پڑو تو میں تمہاری دعا بنوں، تم ٹوٹو تو میں تمہارا حوصلہ بنوں، تم روؤ تو میں تمہاری آنکھیں پونچھوں، اور اگر پوری دنیا تمہیں چھوڑ دے، تو میں تمہارے پاس آخری شخص بن کر کھڑا رہوں۔ کیونکہ محبت کرنے والے صرف خوبصورت دنوں کے ساتھی نہیں ہوتے، وہ تو وہ ہوتے ہیں جو مشکل وقت میں بھی کہتے ہیں: "حالات بدل سکتے ہیں، لوگ بدل سکتے ہیں، مگر تمہارے لیے میرا دل نہیں بدل سکتا۔" اور اگر کبھی زندگی ہمیں ایک دوسرے سے دور کرنے کی پوری کوشش بھی کرے، تو یاد رکھنا… میں تمہیں چھوڑنے کا وعدہ نہیں، تمہیں نبھانے کا عہد لے کر آیا ہوں۔ یہ محبت ہے… جس میں ساتھ صرف زندگی تک نہیں، زندگی کی آخری سانس تک ہوتا ہے۔ ❤️‍🩹 #fyppppppppppppppppppppppp #deepthoughts #viralvideo #dontunderreviewmyvideo #fypシ゚viral

About