Ameen sum ameen ya Allah mujhy aulad sy Nawaz dy ma bht thak chuki hn mery piyre Allah please ameen sum ameen
2026-09-24 04:31:02
5
Karachi SE Hun :
ameeeeeeeeeen sum ameeeeeeeeeen ameeeeeeeeeen sum ameeeeeeeeeen
2026-09-24 07:57:53
5
princess👸 :
in sha Allah sab ki khair
2026-09-24 01:56:12
26
isha :
فرماتے ہیں اے پروردگار عالم سب کے روزی روزگار میں رزق حلال میں برکتیں اور وسعتیں عطا فرما اے اللہ جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور کر دے سچا عاشق رسول بنا دے اپنے والدین کا فرمانبردار بنا دے اے اللہ یہ نیکیوں میں جو سستی ہمیں ا جاتی ہے اللہ یہ سستی دور کر دے اے اللہ میں چست کر دے دین کے کام کا جذبہ عطا فرما دے عبادت کا شوق عطا فرما دے تلاش کر کر کے نیکیاں کرنے والا بنا دے اے اللہ لوگوں کو خیر خواہ بنا دے میرے مولا میرے کریم مولا جتنے بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما دے اے شفا دینے والے ہمارے مریضوں کو شفا عطا فرما دے قرضداروں کے قرضے اتر جائیں بے اولادوں کو نیک اور صالح اولاد دے دے میرے مالک روٹھوں کو منا دے بچھڑوں کو ملا دے اے تو رشتوں کے انتظار میں ہیں اچھے اور نیک رشتے عطا کر دے جن کے رشتے ہو گئے مولا ان کے گھروں کو امن و سکون کا گہوارہ بنا دے اے پر وردگار اج جس جس کو جس جس خوشخبری کا انتظار ہے کرم کر دے مولا اج کی رات ہی عطا فرما دے اے