Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@thi.thanh.ton40: Dù thế giới có đổi thay quên hết mọi muộn phiền trong cuộc sống từ tận đáy lòng mình
Thi Thanh Toàn
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 24 September 2026 01:16:19 GMT
385
59
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
3.54MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
3.54MB
)
Watermark .mp4 (
3.88MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thi.thanh.ton40, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
first sunset in #hawaii with @ilikemikegreen 😍
@Michel Blazquez AUTOR ✍️ Y COMPOSITOR BACHATA “MENTIRAS DE AMOR
#fypシ゚viral#foryoupage
فرمانِ خدا (فرشتوں سے) بالِ جبریل اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخِ اُمرا کے در و دیوار ہلا دو معانی: کاخ: محلات ۔ مطلب: اس نظم میں اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں کے نام اپنا فرمان جاری کرتے ہوئے انہیں حکم دیتا ہے کہ اے فرشتو اٹھو! دنیا میں محنت کشوں اور دوسرے بے سروسامان لوگوں کے ساتھ اہل ثروت اور صاحبان اقتدار جو بدسلوکی کر رہے ہیں اس کے تدارک کے لیے اب یہ تمہاری ذمہ داری ہے کہ میری دنیا کے غریبوں میں بیداری کی لہر پیدا کر دو اور طبقہ امراء کے بلند و بالا محلات کے درودیوار ہلا کر رکھ دو کہ اس کے بغیر انصاف ممکن نہیں ! گرماوَ غلاموں کا لہو سوزِ یقیں سے کنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو معانی: کنجشک فرومایہ: کمزور چڑیا ۔ شاہیں : باز ۔ مطلب: اس مقصد کے لیے یہ امر ناگزیر ہے کہ جو لوگ بوجوہ دوسروں کے محکوم اور دست نگر ہیں ان کی غیرت کو اس طرح بیدار کر دو کہ ان کا لہو جوش میں آ جائے اس کے لیے یہ بھی لازم ہے کہ ان میں یقین و اعتماد پیدا کر دیا جائے اسی صورت میں یہ بے بس و ناچار لوگ ان سرمایہ داروں اور استعمار پرستوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں جو ان پر اپنا تسلط جمائے ہوئے ہیں ۔ سلطانیِ جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقشِ کہن تم کو نظر آئے مٹا دو معانی: یہ بھی جان لو کہ اب حالات میں بڑی تیزی کے ساتھ ردوبدل ہو رہا ہے ۔ بادشاہتیں اور سرمایہ دارانہ نظام ختم ہوتے جا رہے ہیں ۔ ان کے بدلے اب عوام کے اقتدار کا دور نزدیک آ رہا ہے ۔ ظاہر ہے کہ اب انہیں کے ہاتھ میں کل اختیارات ہوں گے اس لیے تم پر لازم ہے کہ ماضی کے جو بھی نقوش تمہیں نظر آئیں ان کو مٹا ڈالو تا کہ اس کے بعد ایک نئی دنیا نئے نظام کے ساتھ آباد کی جا سکے ۔ جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت کے ہر خوشہَ گندم کو جلا دو معانی: خوشہَ گندم: گندم کا دانے والا گچھا ۔ مطلب: اے فرشتو! اس امر کو بھی پیش نظر رکھو کہ کسانوں کو جس کھیت سے اس کی تمام تر محنت مشقت کے باوجود روزی اور معاوضہ میسر نہ ہو اور اس کی تمام پیداوار زمیندار ہڑپ کر جاتا ہو اس کے اقدام سے قبل ہی اس کھیتی کی ایک ایک خوشہ گندم کو جلا کر راکھ کر دو کہ اگر محنت کش کسان کو پیٹ بھرنے اور تن ڈھانپنے کے لیے یہاں سے معاوضہ نہیں ملتا تو پھر زمیندار کو بھی لوٹ کھسوٹ کا حق حاصل نہیں ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry
Before I cared about checking followspy #girlcode #feelings #girlcode101 #dating #followinglist
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy